ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شمالی کشمیر کے سوپور میں ملی ٹنٹ معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-01 - Updated on 2024-07-02
in تازہ تریں
A A
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ یکم جولائی

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں سیکورٹی فورسز نے ایک ملی ٹنٹ معاون کو گرفتار کرکے اس کی گاڑی سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سوپور پولیس، فوج کی 22 آر آر اور سی آر پی ایف کی 179 بٹالین نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد معاون کو گرفتار کرکے اس کی گاڑی جو مچھی پورہ کی طرف جار ہی تھی، سے اسلحہ و گولہ بارود اور کچھ قابل اعتراض مواد بر آمد کیا ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ یہ مشترکہ آپریشن اتوار کی شام قریب پونے آٹھ بجے بومئی (بنارہمولہ) تام مچھی پورہ (کپوارہ) کی سڑک پر کیا گیا تھا۔

بیان میں گرفتار شدہ دہشت گرد معاون کی شناخت وحید الظہور ساکن ہادی پورہ سری نگر کے طور پر کی گئی ہے ۔

بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدہ کی تحویل سے بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں 2 ترکی ساخت کے پستول، 3 ترکی ساخت کے پستول میگزین، 41 پستول گولیاں، 2 چینی ساخت کے گرینیڈ، ایک ترکی ساخت کا پستول سائلنسر اور دیگر آئی ڈی ڈی مواد شامل ہے ۔

پولیس ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ناکے کے دوران بومئی سے مچھی پورہ کی طرف آ رہی ایک سفید رنگ کی کار کو روکا گیا۔انہوں نے کہا کہ گاڑی کا رکنے کا شارہ کیا گیا لیکن ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی جس کو مستعد ناکہ پارٹی نے موقع پر ہی دھر لیا۔

ان کا کہنا تھا”پوچھ تاچھ کے دوران ڈارئیور نے اپنی شناخت ظاہر کی اور تلاشی کے دوران مذکورہ بالا اسلحہ و گولہ بارود اس کی تحویل سے بر آمد کیا گیا“۔بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع

کی گئی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے راضی ‘انجینئر رشید25جولائی کو حلف لیں گے

Next Post

نئے فوجداری قوانین پر دوبارہ سوچ بچار کرنے کی ضرورت: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
انجینئر رشیدکو حلف اٹھانے کا موقع دیاجانا چاہئے :عمر عبداللہ

نئے فوجداری قوانین پر دوبارہ سوچ بچار کرنے کی ضرورت: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.