اتوار, اگست 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر اردگان کا نیک نیتی کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنے کا خیر مقدم کرتا ہوں:اسحاق ہرزوگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-27
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

تل ابیب//
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ صدر ایردوان کے مثبت سمت میں پیش رفت اور مکالمانہ رویہ ہمارے لیے باعث ممنونیت ہے ۔
اسحاق ہرزوگ نے ڈاوس میں عالمی اقتصادی فورم کی ایک خصوصی نشست کے دوران فورم کے صدر بورج برینڈ کی طرف سے ترکی و اسرائیل کے تعلقات اور مارچ میں اسرائیلی صدر کے دورہ ترکی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ صدر ایردوان سے کافی دلچسپ اور مثبت پیش رفت کا آغاز ہوا ہے جس کا آغاز میرے حالیہ دورہ انقرہ اور استنبول سے سامنے آیا ،دونوں ملکوں کے تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں جس کے تحت ترک وزیر خارجہ نے دو روز قبل ہی اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔
اسرائیلی صدر نے بتایا کہ ہمارے وزیر خارجہ یائر لاپید کے ساتھ ترک وزیر خارجہ کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں پر غور کیا گیا،ہمارا موقف اور پالیسی مشرقی بحیرہ روم سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مکالمت کی راہ کھلی رکھنا ہے، ہم مشرقی بحیرہ روم سے متصل ہمسایہ ممالک کے ساتھ ماحولیات،صاف پانی ، بحیرہ روم اور بحیرہ احمر جیسے معاملات پر مل کر کام کرنے کےلیے تیار ہیں۔
اسرائیلی صدر نے کہا کہ ترکی کے ساتھ ماضی میں رونما ہونے واقعات رومیو اور جولیٹ کی کہانی سے ماخوذ نہیں،ہم ان تمام معاملات میں مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھے ہوئے ہیں،اتنا ضرور ہے کہ ہمارے تعلقات اتار چڑھاو کا شکار رہے ہیں۔
اسحاق ہرزوگ نے مزید کہا کہ میں صدر ایردوان کی نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ برقرار رکھنے کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان خود کفیل ہندوستان اورمیک ان انڈیا کے خواب کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے:مودی

Next Post

بائیڈن نے پولیس اصلاحات کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایرانی فوج کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ

2026-08-01
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
عالمی خبریں

سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے بحری دفاعی اتحاد قائم کر لیا

2026-08-01
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
عالمی خبریں

غزہ میں فلسطینی اتھارٹی اور حماس کے بجائے ٹیکنوکریٹ حکومت پر غور جاری ہے: امریکی حکام

2026-08-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایرانی حملوں میں کسی ایف 35 یا دیگر طیارے کو نقصان نہیں پہنچا: امریکہ

2026-08-01
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

کیا اسرائیل میں نیتن یاہو کا ٹرمپ کارڈ اپنی اہمیت کھو رہا ہے؟

2026-07-30
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
عالمی خبریں

جنگ بندی کے بعد پہلی بار ایران کا امریکی اڈوں پر حملہ

2026-07-30
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ میں شوہر نے بیوی سمیت 6 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

2026-07-30
اسرائیل، ٹرمپ کے مطالبے کو، کلّیتاً نظر انداز کر رہا ہے : غزّہ حکومت
عالمی خبریں

نیتن یاہو ٹرمپ کو ایران کے ’پک ایکس ماؤنٹین‘ جوہری مرکز کی انٹیلی جنس فراہم کریں گے: امریکی اخبار

2026-07-29
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

بائیڈن نے پولیس اصلاحات کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.