پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بولیویا، عوام کی مداخلت کے بعد فوجی بغاوت ناکام

بغاوت کے رہنما جنرل گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-28
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

لاپاز//
بولیویا کے دارالحکومت لا پاز میں صدارتی محل پر فوجیوں کے قبضے کے چند گھنٹوں بعد عوام احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئی جس کے بعد پولیس نے بغاوت کی کوشش کرنے والے رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔
فوج نے چند گھنٹے قبل دارالحکومت لاپاز میں صدارتی محل سمیت انتظامی امور کی اہم عمارتوں پر مشتمل علاقے کو محاصرے میں لے لیا تھا، اور صدارتی محل میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔
بکتر بند گاڑیوں کی مدد سے فوجیوں نے موریلو اسکوائر پر پوزیشن سنبھال لی تھی اور صدارتی محل کی طرف جانے والی تمام سڑکوں کو بند کر دیا تھا۔
باغی فوجیوں کے انچارج جنرل جوآن جوس زونیگا نے فوج کے محاصرے کے بعد کہا تھا کہ وہ جمہوریت کی تنظیم نو چاہتے ہیں اور وہ فی الحال صدر لوئس آرکے کا احترام کرتے ہیں لیکن کابینہ میں تبدیلیاں کریں گے، انہوں نے کہا تھا کہ ایک اشرافیہ نے ملک پر قبضہ کر لیا ہے۔
صدر آرسی نے بغاوت کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے عوام سے منظم ہونے اور جمہوریت بچانے کے لیے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی تھی، جس کے بعد سیکڑوں افراد صدارتی محل کی جانب بڑھنا شروع ہو گئے تھے۔
بولیوین عوام کی بڑی تعداد کو سامنے دیکھ کر باغی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے، جس کے بعد جنرل جوآن جوس زونیگا کو گرفتار کر لیا گیا۔
بولیوین صدر نے نئے فوجی کمانڈروں کی تقرری کا بھی اعلان کر دیا ہے اور ان اطلاعات کی تصدیق کی کہ جنرل زونیگا کو بولیویا کے سابق رہنما ایوو مورالس پر کھلے عام تنقید کرنے کے بعد برطرف کر دیا گیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے ‘ بی ‘ سی سب کی ضمانتیں…

Next Post

نئے ایرانی صدر کا انتخاب کل، 6 امیدوار میدان میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

نئے ایرانی صدر کا انتخاب کل، 6 امیدوار میدان میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.