جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سیمی فائنل تک رسائی ایک خواب کی طرح: راشد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-27
in کھیل
A A
افغان ٹیم کو زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ ملنی چاہیے، راشد خان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

کنگس ٹاؤن// افغانستان کے کپتان راشد خان نے کہا کہ ایک ٹیم کے طور پر ہمارے لیے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنا ایک خواب جیسا ہے۔
راشد نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ’’ ایک ٹیم کے طور پر ہمارے لیے سیمی فائنل میں پہنچنا ایک خواب کی طرح ہے۔ یہ سب اس بات پر منحصر ہے کہ ہم نے ٹورنامنٹ کا آغاز کیسے کیا۔ جب ہم نے نیوزی لینڈ کو شکست دی تو ہم پر اعتماد محسوس ہوئے۔ اس لیے یہ ناقابل یقین ہے۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں اپنے جذبات کا اظہار کروں۔ یقیناً گھر میں سب اس کے لیے بہت خوش ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا “مجھےلگتا ہے کہ سیمی فائنل میں ہمیں پہنچانے والے واحد شخص برائن لارا تھے۔ استقبالیہ تقریب میں نے ان سے کہا کہ ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔ ہم ثابت کریں گے کہ آپ صحیح ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا “ہمارے دماغ میں، ہمیں محسوس ہوا کہ اس وکٹ پر 130-135 ایک اچھا سکور تھا، لیکن ہم 15-20 رن سے پیچھے رہ گئے۔ لیکن ہم نے پہلے کچھ میچ دیکھے تھے، ان میں 115 کا اسکور اس وکٹ پر سب سے اچھا اسکور تھا۔اس لئے یہ سب ذہنیت پر منحصر کرتاتھا۔ ہمیں معلوم تھا کہ سیمی فائنل تک پہنچنے کے لیے 12 اووروں میں ہدف کا تعاقب کرنا ہمارے لیے مشکل ہوگا اور ہم اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا “اگر ہم اسٹمپ میں گیند کرتے تو ہمارے پاس انہیں آؤٹ کرنے کا موقع ہوتا۔ ہمیں کچھ اضافی کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ ہم اپنے منصوبے کے بارے میں بہت واضح تھے۔ 100فیصد کوشش کرنا ہمیشہ آپ کے اختیار میں ہوتا ہے۔ بارش اور بوندا باندی آپ کے بس میں نہیں ہے اور ہمیں اپنے ملک کے لوگوں کی خوشی کے لیے ملک کو فخر کا احساس دلانے کے لیے خود کو آگے بڑھانا تھا۔ یہ وہی ہے جس پر ہم نے تبادلہ خیال کیا اور سب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم، رضوان کی مزید تنزلی

Next Post

برلا سے توقع ہے کہ وہ ایوان میں اپوزیشن کی آواز کو اہمیت دیں گے : راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر ٹی 20 سیریز جیت لی

2026-05-27
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

2026-05-27
Next Post

برلا سے توقع ہے کہ وہ ایوان میں اپوزیشن کی آواز کو اہمیت دیں گے : راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.