جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حج سکیورٹی کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں نگرانی کے آٹھ ہزار کیمرے نصب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-15
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

الریاض//
سعودی عرب کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر برائے حج سکیورٹی نے مرکزی علاقے، مقدس دارالحکومت اور مقدس مقامات میں تقریباً 8000کیمروں کے ذریعے مصنوعی ذہانت کی تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے کنٹرول سنٹر قائم کیا ہے۔ انہیں رئیل ٹائم نگرانی کے لیے 500 سے زائد مقامات کو تقسیم کیا جس کا مقصد سکیورٹی کو برقرار رکھنا، ہجوم کو منظم کرنا اور حج سیزن کے دوران ٹریفک اور ہنگامی منصوبےکوعملی شکل دینا ہے۔
حج سکیورٹی فورسز کے سرکاری ترجمان لیفٹیننٹ کرنل خالد الکریدیس نے العربیہ کو بتایا کہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر حج سکیورٹی فورسز کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ایک دھڑکتا دل ہے، جس نے ابتدائی مرحلے سے ہی جدید مراحل تک پہنچنے کے لیے تیاری کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری پہلی ترجیح ضیوف الرحمان کو مناسک کی ادائی کے لیے پرامن اور پرسکون ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
لیفٹیننٹ کرنل الکریدیس نے مزید کہا کہ "اس مرکز کو جدید ترین ٹیکنالوجیز کی مدد سے تیار کیا گیا ہے اور وہ میدان میں موجود فورسز کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ کام کرتا ہے۔ یہ مرکز کاموں کی تقسیم اور حقیقی وقت پر عمل کرنے کے لیے سکیورٹی کے شعبوں کے ساتھ قریبی اور براہ راست رابطہ قائم کرنا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھرمیندر پردھان نے طلباء کو یقین دلایا

Next Post

امریکی بینک نے کام کا دکھاوا کرنے والے ملازمین کو فارغ کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

2026-06-03
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ڈیل امریکہ و اتحادیوں کیلئے فائدہ مند ہوگی: ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

2026-06-02
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکی خفیہ ایجنسی کا سینئر ترین عہدیدار گرفتار، گھر سے 40 ملین ڈالرز کے سونے کے بسکٹ برآمد

2026-05-31
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ
عالمی خبریں

غزہ پر اسرائیل کے طویل المدتی منصوبے

2026-05-31
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکی بینک نے کام کا دکھاوا کرنے والے ملازمین کو فارغ کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.