ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-25
in تازہ تریں
A A
یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

Yaseen Malik

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی/۲۵مئی
دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کو علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کو دہشت گردوں کو فنڈ فراہم کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی۔
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کے معاملے کی سماعت کرنے والی پٹیالہ ہاوس عدالت کی خصوصی عدالت کے جج پروین سنگھ نے یاسین ملک کو دہشت گردوں کو فنڈ فراہم کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی۔
یاسین ملک کو۹۱مئی کو اس معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا اور این آئی اے نے سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
اس دوران جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے پائین اور سیول لائنز علاقوں میں بدھ کے روز جزوی ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ ہو کررہ گئی تاہم سڑکوں پر معمول کے مطابق ٹریفک کی نقل و حمل جاری رہی ۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز شہر کے سیول لائنز اورپائین شہر میں کاروباری ادارے ٹھپ رہنے سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کررہ گئی تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل جاری رہی۔
شہر کے سیول لائنز علاقوں بشمول، لالچوک ، بڈ شاہ چوک، ایم ے روڑ اور مائسمہ میں تمام تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں۔
پائین شہر کے بیشتر علاقوں جامع مسجد، نوہٹہ ، گوجوارہ ، راجوری، کدل ، صراف کدل اور دیگر علاقوں میں بھی دکانیں اور دیگر تجارتی سرگرمیاں معطل رہنے سے بازا ر سنسان او ر ویران دکھائی دے رہے تھے تاہم ٹرانسپورٹ شاہراہوں پر رواں دواں تھا۔
مائسمہ میں اگر چہ سبھی کاروباری ادارے ٹھپ پڑتے ہوئے تھے تاہم کسی بھی جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی تھی۔
یو این آئی اردو کے ایک نمائندے نے ہفتے کو سری نگر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے بتایا کہ گرمائی دارلحکومت سری نگر کے اکثر بازار بند ہیں۔
سیول لائنز اور پائین علاقوں میں اگر چہ اہم تجارتی مراکز بند رہے تاہم ٹرانسپورٹ حسب معمول جاری تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیرر فنڈنگ کیس میں یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

Next Post

چاڈورہ میں ٹی وی آرٹسٹ جنگجوؤں کے حملے میں زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بڈگام میں بندوق برداروں کے حملے میں شہری ہلاک

چاڈورہ میں ٹی وی آرٹسٹ جنگجوؤں کے حملے میں زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.