جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ کے خاتمے کیلئے ولادیمیر پیوٹن سے ملنا چاہتا ہوں؍ زیلینسکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-25
in عالمی خبریں
A A
زيلنسکی کا روسی فوجیوں کی ماؤں سے اپنے بیٹے یوکرین نہ بھیجنے کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار

کیف//
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے روسی صدر، ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے تیار ہوں۔
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز ڈیووس میں منعقد ہونے والے ’دی ورلڈ اکنامک فورم‘ اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
ولادیمیر زیلنسکی نے اس دوران کہا کہ وہ روسی فیڈریشن سے آنے والے کسی وفد یا فرد سے بات نہیں کریں گے، جنگ کے خاتمے کے لیے وہ صرف روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کرنے پر راضی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے روس کا یوکرینی شہریوں کے خلاف تشدد اور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
دوسری جانب اپنے خطاب کے دوران زیلنسکی نے مختلف ممالک سے یوکرین کی مدد کے لیے مزید ہتھیار بھیجنے کی بھی اپیل کی اور ماسکو کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
زیلنسکی کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ کسی قسم کی تجارت نہیں کی جانی چاہیے۔
اُن کا کہنا تھا کہ روسی حملے کے وقت اگر ضروریات کا 100 فیصد سامان مل جاتا تو یوکرین میں ہزاروں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔
زیلنسکی نے مزید کہا کہ یوکرین آزادی اور اس کی جدوجہد کی بہت بڑی قیمت ادا کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کو مزید ہائی ٹیک ہتھیار بھیج رہے ہیں: پینٹاگان

Next Post

روسی صدر پرقاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کا انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد
عالمی خبریں

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

2026-09-17
امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار
عالمی خبریں

امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار

2026-09-17
غزہ میں عمارت منہدم، کم از کم 12 فلسطینی جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے
عالمی خبریں

غزہ میں عمارت منہدم، کم از کم 12 فلسطینی جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے

2026-09-17
امریکہ : ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی
عالمی خبریں

امریکہ : ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

2026-09-17
چین کے وزیر دفاع کا جبر کے خلاف انتباہ، امریکہ اور جاپان کا ذکر نہیں کیا
عالمی خبریں

چین کے وزیر دفاع کا جبر کے خلاف انتباہ، امریکہ اور جاپان کا ذکر نہیں کیا

2026-09-17
عالمی خبریں

جاپان میں پہلی بار 100 سال سے زائد عمر افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

2026-09-17
عالمی خبریں

جے شنکر بھوٹان کے بادشاہ اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور

2026-09-17
عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالر کے 2,000 پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنے کا منصوبہ

2026-09-17
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

روسی صدر پرقاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کا انکشاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.