پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی نائب صدر کے فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-26
in عالمی خبریں
A A
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کورونا سے متاثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

فلاڈیلفیا//
امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس کے فلاڈیلفیا میں ٹریڈ یونین کے کنونشن سے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت میں احتجاج کیا گیا۔
احتجاج کرنے والے یونین اراکین نے فلسطینی پرچم تھام کر ’ہیرس ہیرس، تم چھپ نہیں سکتیں، ہم تمہیں نسل کشی کا ذمہ قرار دیتے ہیں‘ کے نعرے لگاتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ یونین اراکین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں بھی نعرے لگائے۔
کاملہ ہیرس نے اس دوران اپنا خطاب جاری رکھا تاہم سکیورٹی نے مظاہرین کو روکے رکھا اور اسٹیج کے قریب جانے نہ دیا۔
واضح رہے کہ یونین اراکین نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو مکمل مسترد کرتے ہوئے امریکا اور کینیڈا میں 1.9ملین ورکرز اراکین پر مشتمل یونین پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار اور موجودہ امریکی صدر کی حمایت سے انکار کر دے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان: دہشتگردوں نے تین ہسپانوی سیاحوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا/ او آئی سی کی مذمت

Next Post

امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن علاج کے بعد دوبارہ ذمہ دارایاں سنبھال لیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
نیٹو کے دفاع کیلئے پختہ عزم: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن علاج کے بعد دوبارہ ذمہ دارایاں سنبھال لیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.