ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ مدینہ منورہ روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-10
in قومی خبریں
A A
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//حج 2024 کے لیے اترپردیش، دہلی اور بہار کے 285 عازمینِ حج پر مشتمل آج 9 مئی 2:20 بجے آئی جی آئی انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے ٹرمنل 3 سے سعودی ائیر لانز کی پہلی حج چارٹر فلائٹ SV 3767 دہلی سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگئی۔ دہلی سے عازمین کی روانگی کا سلسلہ 25 مئی تک جاری رہے گا۔
واضح رہے حج 2024 میں حج کمیٹی آف انڈیا کے زریعہ ہندوستان سے ایک لاکھ چالیس ہزار حجاج جائیں گے جس میں سے تقریباً 16500 عازمین دہلی امبارکیشن پوائنٹ سے روانہ ہوں گے ۔ جبکہ سب سے زیادہ تقریباً 35000 حجاج ممبئی امبارکیشن پوائنٹ سے روانہ ہوں گے ۔ اس موقع پر آئی جی آئی ائیر پورٹ پر عازمین حج کا استقبال کرتے ہوئے حج کمیٹی آف انڈیا کے سی، ای،او اور وزراتِ اقلیتی امور حکومت ہند میں ڈائریکٹر ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی۔ آئی، آر، ایس نے بتایا کہ حج 2024 کو سہولیات اور آسانیوں سے پُر بنانے کے لیے ہر سطح پر قبل از وقت کوشش کی گئی ہے ۔ لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود کہیں نہ کہیں کمی رہ سکتی ہے ۔ آپ اور ہم ہمیشہ سے سُنتے اور پڑھتے آرہے ہیں کہ سفر حج مشکلات کا مجموعہ ہے ۔
ڈاکٹر آفاقی نے عازمین کو بتایا سے اپیل کہ سفر حج اور ادائیگی حج میں آسانی پیدا کرنے کے لیے وزارتِ اقلیتی امور حکومت ہند کی جانب سے تیار کردہ حج سویدھا ایپ کا باقاعدگی سے استعمال کریں اور اُس کا بھر پور فائدہ اُٹھائیں۔ ڈاکٹر آفاقی نے گزشتہ سال کے مقابلے میں کم خرچ پر جارہے عازمین سے گزارش کی حج میں دشواریوں سے محفوظ رہنے کے لیے حکومتِ ہند اور مملکتِ سعودیہ عرب کے قوانین پر بھی پورا عمل کریں۔
اس موقع پر حج کمیٹی آف انڈیا کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر نظیم احمد، وزراتِ اقلتی امور میں ڈپٹی سیکریٹری انکور یادو، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ذمہ داران اور تمام متعلقہ ایجنسیز کے اعلیٰ آفسران موجود تھے ۔ ڈاکٹر آفاقی نے آج دہلی امبارکیشن پوائنٹ کے دفتر واقع حج منزل کے تمام سیکشن اور حج کیمپ کا بھی معائنہ کیا اور حجاج کی سہولیات کے لیے ہدایات دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئندہ 15 اگست تک 30 لاکھ آسامیوں پر بھرتی شروع کریں گے : راہل

Next Post

دھنکڑ رام للا کا درشن کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

دھنکڑ رام للا کا درشن کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.