پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فضائی کرائیوں میں بے تحاشہ اضافے سے سیاحت کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے :ڈاکٹر فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-14
in تازہ تریں
A A
فضائی کرائیوں میں بے تحاشہ اضافے سے سیاحت کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے :ڈاکٹر فاروق

NEW DELHI, MAR 14 (UNI):- JKNC Lok Sabha MP Dr Farooq Abdullah speaking during the Budget Session of Parliament, in New Delhi on Monday. (Sansad TV) UNI PHOTO-6U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۴مارچ
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز پارلیمنٹ میں بجٹ اجلاس کے دوران فضائی کرائیوں میں بے تحاشہ اضافے کا معاملہ اُٹھاتے ہوئے حکومت پر زور دیا کہ وہ فضائی کرائیوں کو اعتدال میں رکھنے کیلئے ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھائیں.
فاروق نے کہا کہ یہ ایک اچھی بات ہے کہ ملک میں سیاحت بڑھ رہی ہے لیکن سب سے اہم مسئلہ جو سیاحوں کو کم کررہا ہے وہ ہوائی کمپنیوں کی طرف سے فضائی کرائیوںمیں بے تحاشہ اضافہ ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ فضائی کرائیوں میں بے تحاشہ اضافے سے سیاحت کو کافی نقصان پہنچ رہاہے اور حکومت کو چاہئے کہ ہوائی کمپنیوں کو جوابدہ بنا کر کرائیوں کو اعتدال میں رکھنے کیلئے ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھائیں۔
نیشنل کانفرنس کے مطابق مرکزی حکومت کو چاہئے کہ وہ فضائی کرائیوں کو قابو میں رکھے تاکہ ملک کے عوام کشمیر، لداخ اور دیگر جگہوں پر آسانی سے سیاحت کیلئے جاسکیں۔
وزیر مملکت برائے داخلہ امور جی کشن ریڈی نے اس موقعے یقین دہانی کرائی کہ حکومت اس معاملے کی طرف توجہ دیگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر کے بٹہ مالو میں بھیانک آتشزدگی، کم سے کم ۷رہائشی مکان خاکستر

Next Post

بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار/آئی جی پی کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پنچ‘ سرپنچ جنگجوؤں کیلئے سافٹ ٹارگیٹ:آئی جی پی کشمیر

بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار/آئی جی پی کشمیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.