پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش کو 56 رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-07
in کھیل
A A
ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

ٰIndian Womens Team

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

سلہٹ// کپتان ہرمن پریت کور (39) کے رن اور پھر گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت ہندوستانی خواتین ٹیم نے بارش کی وجہ سے روکے گئے چوتھے ٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس اصول (ڈی ایل ایس طریقہ) کا استعمال کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 56 رنز سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم نے پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
بارش کے باعث بنگلہ دیش کو جیتنے کے لیے 14 اوورز میں 125 رنز کا ہدف ملا۔ بنگلہ دیش کا آغاز اچھا نہیں تھا اور چوتھے اوور میں مرشدہ خاتون (1) کی وکٹ گنوا بیٹھی۔ اس کے بعد دلارا اختر (21) آٹھویں اوور میں 21 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئیں۔ روبیہ حیدر (13)، کپتان نگار سلطانہ (1)، شورنا اختر (5)، رتو مونی (1) رابعہ خان (8) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ شریفہ خاتون 11 اور ناہیدہ اختر دو رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ بنگلہ دیشی بلے بازوں میں سے کوئی بھی ہندوستانی گیند بازوں کے سامنے نہ ٹھہر سکی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم 14 اوورز میں سات وکٹوں پر صرف 68 رنز بنا سکی اور 56 رنز سے میچ ہار گئی۔
ہندوستان کی جانب سے دیپتی شرما اور سوبھنا آشا نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ پوجا وستراکر اور رادھا یادو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل آج سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آئی ہندوستانی ٹیم کی شروعات اچھی نہیں تھی اور دوسرے ہی اوور میں شیفالی ورما (2 رن) کی وکٹ گنوا بیٹھی۔ دیلان ہیم لتا 14 گیندوں میں 22 رنز بنانے کے بعد پانچویں اوور میں آؤٹ ہو گئیں۔ اسمرتی مندھانا نے 18 گیندوں میں 22 رنز بنائے۔ رابعہ خان نے انہیں بولڈ آؤٹ کیا۔ کپتان ہرمن پریت کور نے ٹیم کی جانب سے 26 گیندوں میں سب سے زیادہ 39 رنز بنائے۔ رچا گھوش نے 15 گیندوں پر 24 رنز کی اننگز کھیلی۔ سنجیون سجنا آٹھ رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں۔ ہندوستان نے 14 اوورز میں چھ وکٹ پر 122 رنز بنائے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے معروفہ اختر اور رابعہ خان نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ شریفہ خاتون نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی ٹیم حکومت کے فیصلے پر ہی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جائے گی: شکلا

Next Post

کرسٹیانو رونالڈو کا ’مدرز ڈے‘ پر والدہ کیلئے محبت بھرا پیغام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

کرسٹیانو رونالڈو کا ’مدرز ڈے‘ پر والدہ کیلئے محبت بھرا پیغام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.