پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی ٹیم حکومت کے فیصلے پر ہی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جائے گی: شکلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-07
in کھیل
A A
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی// بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے پیر کو کہا کہ حکومت کی اجازت کے بعد ہی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان بھیجا جائے گا۔
بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے آج یہاں کہاکہ "چیمپئنز ٹرافی کے معاملے میں ہم وہ کریں گے جو حکومت ہم سے کرنے کو کہے گی۔ ہم اپنی ٹیم تبھی بھیجتے ہیں جب حکومت ہمیں اجازت دیتی ہے۔ ہم حکومت کے فیصلے پر عمل کریں گے۔‘‘
پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کر رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس ٹورنامنٹ کو اپنی جگہ پر کرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے میچز لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ تاہم ابھی تک ٹورنامنٹ کی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے بھارتی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔
میڈیا سے گفتگو میں راجیو شکلا نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں ابھی وقت ہے۔
انکا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی پر ہم وہی کریں گے جو حکومت ہمیں کہے گی۔ بھارتی ٹیم اسی وقت پاکستان بھیجیں گے جب حکومت اجازت دے گی۔

خیال رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں شیڈول ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایونٹ کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو بھیج چکا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنائوی جلسوں میں بچوں کی شرکت سنگین 

Next Post

ہندوستانی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش کو 56 رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

ہندوستانی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش کو 56 رنز سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.