بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حیدرآباد: جی ایس ٹی کی رقم کی واپسی کی دھوکہ دہی۔ جی ایس ٹی کے پانچ عہدیداروں کو گرفتار کرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-05
in قومی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

حیدرآباد//حیدرآباد پولیس نے جی ایس ٹی کی رقم کی واپسی کی دھوکہ دہی کے 7معاملات میں ملوث جی ایس ٹی کے پانچ عہدیداروں کو گرفتار کرلیا۔ یہ دھوکہ دہی 46کروڑ روپے کی تھی۔ حیدرآباد سنٹرل کرائم اسٹیشن ڈیٹکٹیو ڈپارٹمنٹ نے کہاہے کہ اس نے ریاست کے مختلف سرکلس میں خدمات انجام دینے والے جی ایس ٹی کے عہدیداروں کو گرفتار کرلیا۔
یہ گرفتاری 7فرضی الکٹرک بائیک کی تیاری کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سی سی ایس کی جانب سے درج کردہ مقدمات کے سلسلہ میں کی گئی ہے ۔ گرفتار شدگان میں پی سورنا کمار ڈپٹی کمشنر جی ایس ٹی نلگنڈہ، کے وینوگوپال اسسٹنٹ کمشنر اسٹیٹ ٹیکسس عابڈس سرکل، وشوا کرن اسسٹنٹ کمشنر اسٹیٹ ٹیکسس مادھا پور1 سرکل، وی وینکٹ رمنا ڈپٹی اسٹیٹ ٹیکس آفیسر جی ایس ٹی مادھا پور2سرکل اور ایم مہیتا سینئر اسسٹنٹ مادھاپور سرکل3 شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اِن عہدیداروں نے فرضی بائیک تیار کرنے والے یونٹس کے ساتھ سازش کی تھی۔ ملزمین نے حیدرآباد میں اِن کے مالکین سے برقی بلز کی وصولی کے ذریعہ فرضی کمپنیاں قائم کی تھیں۔ اس سلسلہ میں جی ایس ٹی پورٹل میں شکایت درج کروائی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

Next Post

راہل نے سدارامیا سے پرجوال معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
لداخ کے لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے©:راہل گاندھی

راہل نے سدارامیا سے پرجوال معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.