بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاردک کا دباؤ میں نظر آنا فطری ہے: فنچ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-05
in کھیل
A A
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ممبئی// سابق آسٹریلوی کرکٹر اور ٹی وی کمنٹیٹر ایرون فنچ نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے موجودہ سیزن میں ممبئی انڈینز کی کارکردگی اب تک اچھی نہیں رہی اور ایسی صورتحال میں کپتان ہاردک پانڈیا کا دباؤ محسوس ہونا فطری بات ہے۔
اسٹار اسپورٹس کرکٹ لائیو سے بات کرتے ہوئے فنچ نے جمعہ کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے خلاف ممبئی کی شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ "وانکھیڑے اسٹیڈیم میں اوس پڑنے کے ساتھ آپ ان سے 170 رنز کا تعاقب کرنے کی توقع کر سکتے ہیں۔ یہ عام طور پر بلے بازی کے لیے ایک خوبصورت جگہ ہے۔ تاہم ممبئی کی کارکردگی قدرے حیران کن تھی۔‘‘
انہوں نے کہا کہ ٹیم کی مسلسل مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے کپتان ہاردک کا دباؤ میں آنا فطری ہے اور وہ بھی اس وقت جب کپتان کی اپنی کارکردگی بھی اچھی نہ ہو۔ میں خود اس صورتحال میں رہا ہوں جہاں آپ انفرادی طور پر جو کچھ بھی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ ظاہر نہیں ہوتا ہے اور جب ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی ہے تو یہ واقعی مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسے وقت میں ٹیم کی کارکردگی کے لیے کپتان کا کردار بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
کل رات منیش پانڈے کی اننگز پر بحث کرتے ہوئے فنچ نے کہاکہ “ٹیم میں منیش پانڈے جیسا شخص ہونا، جو آئی پی ایل اور بین الاقوامی کرکٹ دونوں میں وسیع تجربہ رکھتا ہے، ناقابل یقین حد تک فائدہ مند ہوگا۔ اس سے نہ صرف ان کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ کے کے آر کا فخر بھی بڑھتا ہے۔
آر سی بی کے خلاف گجرات ٹائٹنز کے امکانات کے بارے میں فنچ نے کہاکہ "آر سی بی کو ٹائٹنز کے خلاف سبقت حاصل نظر آرہی ہے کیونکہ گجرات اس وقت ایک ٹیم کے طور پر اچھا نہیں کھیل رہا ہے۔ شبھمن گل نے آخری میچ میں شاندار سنچری بنا کر آر سی بی کو پلے آف سے باہر کر دیا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ آر سی بی اس پوزیشن میں ہے جہاں ان کے لیے پلے آف میں جگہ بنانا ممکن نہیں ہے لیکن وہ بہت اچھی فارم میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

Next Post

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان ویمن کو ہرا کر سیریز جیت لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ویسٹ انڈیزویمنزسیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمن نے پاکستان ویمن کو ہرا کر سیریز جیت لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.