پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دوسری جنگِ عظیم کے دوران میرے چچا کو ’آدم خور‘ کھا گئے تھے: جوبائیڈن کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-19
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ دوسری جنگِ عظیم کے دوران اُن کے چچا امریکی فوج کا حصہ تھے، اُن کے چچا کا طیارہ مار گرایا گیا تھا جس کے نتیجے میں آدم خوروں نے اُنہیں کھا لیا تھا۔
صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے واضح کیا ہے کہ اُن کے چچا، ایمبروز فنینگن کی باقیات کبھی نہیں ملیں اور آج بھی اُن کی لاش لاپتہ ہے۔
جو بائیڈن کا مزید کہنا ہے کہ ان کے چچا کا طیارہ نیو گنی کے مقام پر مار گرایا گیا تھا جہاں آدم خوروں کی ایک بڑی تعداد آباد تھی۔
اِن خیالات کا اظہار 81 سالہ صدر، جوبائیڈن نے اپنے آبائی شہر سکرینٹن، پنسلوانیا میں گزشتہ روز جنگی یادگاروں کے دورے کے موقع پر کیا۔
امریکی میڈیا ’نیویارک پوسٹ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق صدر جو نے اپنے چچا کے کنندہ نام پر ہاتھ رکھا اور اُنہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدرجو بائیڈن کے چچا ایمبروز فنینگن کی لاش ان کے طیارے کے گرنے کے بعد کبھی برآمد نہیں ہوئی۔
جوبائیڈن نے نامہ نگاروں کو اس دوران بتایا کہ اُن کے چچا نے دوسری جنگِ عظیم میں رضاکارانہ طور پر حصہ لیا تھا، اُن کی لاش تو نہیں ملی مگر اُن کے سنگل انجن والے طیارے کے کچھ حصے ملے تھے۔
جوبائیڈن نے اس موقع پر اپنے مرحوم بیٹے بیو کا بھی ذکر کیا۔
جوبائیڈن اپنے بیٹے بیو سے متعلق بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے، اُن کا کہنا تھا کہ 2015ء میں اُن کا بیٹا دماغی کینسر کی وجہ سے چل بسا تھا، بیو امریکی فوج کا تجربہ کار اہلکار تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھوٹے حملے کا بھی اسرائیل کو جواب بڑا دیا جائے گا : ایران

Next Post

محبوبہ مفتی کی لوگوں سے الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post

محبوبہ مفتی کی لوگوں سے الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.