ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریاست کا درجہ بحال کرنے والو ں کی حمایت کروں گا:بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-15
in تازہ تریں
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/15 اپریل
اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے پیر کے روز کہا کہ ان کی پارٹی ان سیاسی جماعتوں کی حمایت کرے گی جو جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دلائیں گی۔
اپنی پارٹی پہلے ہی سرینگر اور اننت ناگ لوک سبھا سیٹوں کے لئے دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرچکی ہے۔ پارٹی نے جموں خطے کی دو نشستوں سمیت باقی تین نشستوں کے لئے کسی امیدوار کا اعلان نہیں کیا ہے۔
بخاری نے کہا کہ وہ ان لوگوں کی حمایت کریں گے جو سچ بول رہے ہیں۔
اپنی پارٹی کے صدر نے کہا”جو جموں کشمیر کو ریاست کا درجہ واپس دلائے گا، ہم ان کی حمایت کریں گے۔ جو لوگ ہمارے نوجوانوں، بزرگوں اور مذہبی رہنماو¿ں کو جیلوں سے آزاد کرائیں گے، ہم ان کے ساتھ ہیں۔ وہ وقت آئے گا اور میں ان کے نام بھی بولوں گا“۔
یہ پوچھے جانے پر کہ آئندہ پارلیمانی انتخابات کےلئے جموں ڈویڑن سے کسی امیدوار کو کیوں نامزد نہیں کیا گیا ہے ، اپنی پارٹی کے صدر نے کہا”اس بار ہم نے وادی سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور پارلیمانی انتخابات کے لئے اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ جموں میں اپنی پارٹی آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے“۔
یہ پوچھے جانے پر کہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے الطاف بخاری پر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون کے ساتھ گٹھ جوڑ کا الزام کیوں لگایا، بخاری نے کہا، ”یہ الزام نہیں ہے۔ آپ نے غلطی کی ہے“۔
بخاری کا مزید کہنا تھا”میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میرے تعلقات ہر سیاسی پارٹی کے ساتھ ہیں، چاہے وہ نیشنل کانفرنس ہو، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ہو، کانگریس ہو، بی جے پی ہو یا پیپلز کانفرنس ہو یا کوئی اور پارٹی ہو۔ میرے گھر کے دروازے ان کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں“۔
اپنی پارٹی کے صدر نے کہا”میں عمر صاحب کی عزت کرتا ہوں، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ وہ سرینگر سے بھاگ گئے اور بارہمولہ سے الیکشن لڑ رہے ہیں“۔
بخاری نے کہا کہ وادی کشمیر کے تمام حصوں سے مرد، خواتین اور نوجوانوں سمیت لوگ ان کی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمیں اپنی سرزمین سے اور ایل او سی کے پار بھی اپنے دشمن پر حملہ کرنے کی طاقت ہے:وزیر دفاع

Next Post

میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی

میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.