بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پولنگ ختم ہونے سے 48 گھنٹے پہلے انتخابی مواد کی نمائش وتشہیر پر پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-15
in قومی خبریں
A A
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

جے پور// الیکشن کمیشن نے عام انتخابات-2024 کی ووٹنگ ختم ہونے سے 48 گھنٹے پہلے تک ٹیلی ویژن یا دیگر مواصلاتی ذرائع سے کسی بھی انتخابی مواد کی نمائش یا تشہیر پر پابندی عائد رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے اس سلسلے میں جاری کردہ تفصیلی رہنما ہدایات میں کہا گیا ہے کہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی دفعہ 126(1)(b) کے مطابق ٹیلی ویژن، سینماٹوگرافی یا دیگر اسی طرح کے مواصلاتی ذرائع سے کوئی بھی انتخابی مواد (اشتہار یا تشہیری مواد وغیرہ) کی نمائش یا اشاعت کی اجازت نہیں ہوگی اور اس پر پابندی ہوگی۔ یہ پابندی کسی بھی پولنگ حلقے میں پولنگ ختم ہونے سے 48 گھنٹے پہلے تک نافذ رہے گی۔
کمیشن نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی شخص کسی بھی انتخابی مواد کو سنیماٹوگراف، ٹیلی ویژن یا اسی طرح کے دیگر آلات کے ذریعے عوام کے سامنے نہیں دکھائے گا۔ ان دفعات کی خلاف ورزی پر قصوروار کو دو سال تک قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کسی بھی کوشش یا اس طرح کی نیت یا رائے شماری کو انتخابی معاملہ سمجھا جائے گا۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نیلیما نے کہا کہ ٹی وی چینلز پر پینل ڈسکس، مباحثے اور دیگر خبروں اور حالات حاضرہ کے پروگراموں کے ٹیلی کاسٹ میں عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی دفعہ 126 کی خلاف ورزی کے الزامات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کمیشن نے واضح کیا ہے کہ ٹی وی، ریڈیو چینلز اور کیبل نیٹ ورک اس بات کو یقینی بنائیں کہ سیکشن 126 میں مذکور 48 گھنٹوں کی مدت کے دوران ان کی طرف سے نشر کیے جانے والے پروگراموں کے مواد میں ویژوئل سمیت کوئی بھی مواد شامل نہ ہو۔ پینلسٹ اور شرکاء کی اپیلوں کو کسی خاص پارٹی یا امیدوار کی حمایت کو فروغ دینے یا انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے طور پر سمجھا جا سکتا ہے ۔
کمیشن کی جانب سے یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت یا امیدوار یا کوئی دوسری تنظیم یا شخص پولنگ کے دن اور پولنگ کے دن سے ایک دن پہلے پرنٹ میڈیا میں کوئی اشتہار شائع نہیں کرے گا، بشرطیکہ سیاسی اشتہارات کا مواد تصدیق شدہ ہواور انہیں ریاست/ضلع کی سطح پر MCMC کمیٹی سے منظوری لینی ہوگی۔ درخواست دہندگان کو اس طرح کے اشتہارات کی اشاعت کی مجوزہ تاریخ سے دو دن پہلے ریاست/ضلع سطح کی MCMC کمیٹی کو درخواست دینی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

Next Post

بی جے پی کے ‘سنکلپ پتر’ کو ‘معافی نامہ’ کہا جانا چاہئے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے رائے پور سڑک حادثہ کے متاثرین کو امدادی رقم دینے کا اعلان کیا

2025-05-13
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے دہلی کے لوگوں کو مہنگی بجلی کا تحفہ دیا ہے : اے اے پی

2025-05-13
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
قومی خبریں

خارجہ سکریٹری وکرم مسری اور ان کے اہل خانہ کو سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ سوشلسٹ پارٹی

2025-05-13
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
قومی خبریں

’امریکہ-چین ٹیرف کی کٹوتی ہندوستان کے لیے موقع بھی، چیلنج بھی’ہے ‘

2025-05-13
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

بی جے پی کے ‘سنکلپ پتر’ کو ‘معافی نامہ’ کہا جانا چاہئے : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.