منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انتونیو گوٹریس کی ایران اسرائیل کشیدگی میں فریقین سے اعتدال پسندی کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-14
in عالمی خبریں
A A
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جنیوا//
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے ایران اسرائیل کشیدگی میں فریقین سے اعتدال پسندی کی اپیل کی۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دو جارچ نے یومیہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔
دوجارچ نے بتایا  کہ گوٹیرس اس خبر پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں کہ ایران شام میں اس کے قونصل خانے کی عمارت کو نشانہ بنانے والے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کی تیاری کر رہا ہےاور وہ کشیدگی میں مزید اضافے پر بہت فکر مند ہیں۔
دوجارچ نے کہا کہ ہمارے پاس خطے میں فریقین کی فوجی منصوبہ بندی کے بارے میں معلومات نہیں۔
انہوں نے کہا کہ گوٹیرس نے اپنے عوامی پیغامات اور نجی گفتگو دونوں میں ایک ہی پیغام دیا ہے، "سیکرٹری جنرل تناؤ کو کم کرنے اور اعتدال پر زور دیتے ہیں۔”
اسرائیل نے یکم اپریل کو دمشق میں ایران کے سفارت خانے کے کیمپس میں قونصل خانے کی عمارت پر فضائی حملہ کیا۔ اس حملے میں 2 جرنیلوں سمیت ایرانی پاسداران انقلاب کی فوج کے کل 7 رکن  ہلاک ہوگئے تھے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہ

Next Post

متحدہ عرب امارات میںموسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات میںموسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.