ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

موجودہ دور میں سرکاری اور انتظامی سطح پر عوام کی کہیں شنوائی نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-13
in تازہ تریں
A A
FAROOQ-ABDULLAH
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۱۳اپریل
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر‘ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ این سی ایک مضبوط اور مستحکم عوامی تحریک ہے جس کو لوگوں نے اپنی عظیم قربانیوں اور گرم گرم لہو سے سینچاہے ۔
فاروق نے کہا کہ اس جماعت کو ہمیشہ عوام کی پشت پناہی اور تعاون حاصل رہا ہے جس کی بدولت یہاں لوگوں کے بنیادی اور جمہوری حقوق واگزار ہوئے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے پارٹی ہیڈ کواٹرپر ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ اس وقت جموںکشمیر کے عوام سخت ترین مشکلات اور مصائب سے دوچار ہیں، بے روزگاری عروج پر ہے ، لوگ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں، سرکاری اور انتظامی سطح پر عوام کی کہیں شنوائی نہیں، ایسے میں ضروری ہے کہ ہم لوگوں کی آواز ہر سطح پر اُجاگر کریں۔
این سی صدر نے اُمید ظاہر کی کہ موصوف عوامی خدمات کیساتھ ساتھ نیشنل کانفرنس کی مضبوطی کیلئے کام کریں گے اور ہر حال میں خود کو عوام کیلئے وقف رکھیں گے ۔
چودھری محمد اکرم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کرنے پر مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا اور کہاکہ نیشنل کانفرنس محض ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک ہے ۔
اسی جماعت کے طفیل عوام کو غربت، افلاس اور شخصی راج کی غلامی نصیب ہوئی ۔ اس جماعت نے پسماندہ اور پچھڑے ہوئے طبقوں کی زندگی بہتر بنانے کیلئے جو کام کیا ہے وہ ناقابل فراموش ہے ۔ میری تین پیڑیاں کانگریس کیساتھ منسلک رہیں لیکن میری دلی خواہش تھی کہ میں نیشنل کانفرنس میں آکر عوام کی خدمت میں اپنا کردار نبھاو¿ں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس وقت تخریبی حربوں اور تقسیمی عناصر سے ہوشیار رہنا ہے ، جموں وکشمیر کی انفرادیت، اجتماعیت اور تشخص کو برقرار رکھنے کیلئے ہمیں سازشی عناصر سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی جی بی ایس ایف نے ایل او سی پر انسداد در اندازی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا

Next Post

میاں الطاف احمد جنوبی کشمیر کی سیٹ کے لئے ہمارے امید وار، ان کے الیکشن نہ لڑنے کی بات ہم تک نہیں پہنچی: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

میاں الطاف احمد جنوبی کشمیر کی سیٹ کے لئے ہمارے امید وار، ان کے الیکشن نہ لڑنے کی بات ہم تک نہیں پہنچی: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.