ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجبہاڑہ شاہراہ پر جنگی جہازوں کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

سخت سکیورٹی میںآزامائش کے دوران شاہراہ کا حصہ سیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-03
in اہم ترین
A A
بجبہاڑہ شاہراہ پر جنگی جہازوں کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) نے پیر اور منگل کی درمیانی شب جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر۵ء۳کلو میٹر طویل ہنگامی لینڈنگ پٹی پر چنکوٹ ہیلی کاپٹروں کی آزمائشی رن کا کامیاب انعقاد کیا۔
متعلقہ ذرائع نے بتایا کہ آئی اے ایف نے دوران شب پٹی پر کم سے کم۹ٹرائل کئے اور ٹرائل کرنے کا یہ سلسلہ رات کے پونے چار بجے سے ساڑھے چار بجے تک جاری رہا۔
ذرائع نے کہا کہ ٹرائل کے دوران قومی شاہراہ پر ٹریفک کو متبادل راستوں کی طرف موڑ دیا گیا تھا اور پٹی کے گرد و پیش علاقوں کو مکمل طور پر سینیٹائز کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں سیکورٹی کے تھری ٹائر انتظامات کئے گئے تھے ۔
متعلقہ حکام نے بتایا کہ آئی اے ایف کے ذریعہ کئے گئے ٹرائلز کا مقصد لینڈنگ کی فزیبلٹی کا پتہ لگانا تھا جس کیلئے چنوک ہیلی کاپٹروں کا استعمال کیا گیا۔
بتادیں کہ اس ہوائی پٹی کی تعمیر سال۲۰۲۰میں ۱۱۹کروڑ رویے کی لاگت سے شروع کی گئی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ اس پٹی کو اسٹریٹجک مقاصد کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات کے دوران بچائو اور امدادی کارروائیوں کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر آزمائشی رن کے پیش نظر حکام نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے ۔
ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری کی تعیناتی کے علاوہ سی سی ٹی وی کیمروں سمیت مختلف تکنیکی آلات نصب کئے گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں تین جنگجو معاونین گرفتار

Next Post

بانڈی پورہ میں آتشزدگی رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

بانڈی پورہ میں آتشزدگی رہائشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.