اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ بلدیاتی انتخابات: صدر اردگان کو بدترین شکست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-02
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

انقرہ//
ترکی میں ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کسی زمانے میں طیب اردوان کا گڑھ سمجھے جانے والے سب سے بڑے شہر استنبول میں بھی اپوزیشن جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔
سیکولر اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی (CHP) نے انقرہ اور استنبول سمیت 17 شہروں میں میئر کی نشستیں جیت لیں۔
اسے 20 سال سے برسراقتدار رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کی اب تک کی بدترین شکست قرار دیا جارہا ہے۔ الیکشن نتائج سامنے آنے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے شکست تسلیم کرتے ہوئے اسے فیصلہ کن موڑ قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کی حمایت میں واضح کمی ہوئی ہے اور وہ ووٹرز کی جانب سے ملنے والے پیغام کو سمجھ کر مسائل کے حل کے لیے اقدامات کریں گے، ہم نے غلطی کی ہے تو ہم اپنی اصلاح کریں گے، اور اپنی کمی کوتاہی کو دور کریں گے۔
ان کی شکست کی مختلف وجوہات بیان کی جارہی ہیں۔ ملک میں مہنگائی میں شدید اضافہ ہوا، غزہ کے معاملے پر اردوان کا حامی اسلام پسند ووٹر بھی ان سے متنفر ہوگیا۔
الیکشن میں کامیابی کے بعد اپوزیشن کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور فتح کا جشن منایا۔ انہوں نے صدر اردوان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔ دوسری بار استنبول کے میئر منتخب ہونے والے امام اوغلو کو اگلے صدارتی الیکشن میں صدر طیب اردوان کا طاقتور حریف قرار دیا جارہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان؛ بارودی سرنگ سے کھیلنے والے 9 بچے دھماکے میں جاں بحق

Next Post

اسرائیل کا غزہ میں اسپتالوں کا محاصرہ و بمباری، 25 افراد شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری

اسرائیل کا غزہ میں اسپتالوں کا محاصرہ و بمباری، 25 افراد شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.