جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انتخابات میں میرا حصہ لینا پارٹی کا فیصلہ ہوگا:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-31
in اہم ترین
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینا یہ نہ لینا ان کا ذاتی فیصلہ نہیں بلکہ پارٹی کا فیصلہ ہوگا۔
عمر نے کہا کہ نیشنل کانفرنس لوک سبھا سیٹوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کبھی بھی کر سکتی ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
این سی نائب صدر نے کہا’’میں الیکشن لڑوں یا نہ لڑوں اور کہاں سے لڑوں یہ میرا ذاتی فیصلہ نہیں بلکہ پارٹی کا فیصلہ ہوگا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’تنظیم اگر پسند کرے گی تومجھے منڈیٹ دے سکتی ہے ‘‘۔
عمر عبداللہ نے لوک سبھا سیٹوں کیلئے امیدواروں کے اعلان کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا’’ابھی سجاد لون کے بغیر کسی نے اعلان نہیں کیا ہے ، آپ این سی کے پیچھے ہی کیوں پڑے ہو‘‘۔انہوں نے کہا’’ممکن ہے کہ نیشنل کانفرنس نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد امیدواروں کا اعلان کرے گی یا ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ہم کاغذات نامزدگی دائر کرنے کے آخری دن امید واروں کا اعلان کریں گے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے دوران افواہوں کا بازار ہمیشہ گرم رہتا ہے اور آج یہاں ایسا ہی ماحول ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی بارمولہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی بند

Next Post

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعد راجوری میں تلاشی آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعد راجوری میں تلاشی آپریشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.