منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سورج گرہن: امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-30
in عالمی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں جزوی سورج گرہن، موسم ماہ رواں کے آخر تک خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن ///
امریکا میں سورج گرہن سے قبل فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن( ایف اے اے) نے پائلٹس کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 8 اپریل کو سورج گرہن کے دوران امریکا میں ایئر ٹریفک میں ممکنہ تاخیر اور رکاوٹوں سے خبردار کیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا سے گزرتے ہوئے شمالی امریکا کو عبور کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق مکمل سورج گرہن جنوبی بحرالکاہل کے اوپر سے شروع ہوگا اور اس کا راستہ تقریباً 1830سے 1940 UTC تک امریکا کو متاثر کرے گا۔
اس حوالے سے ایف اے اے نے پائلٹس کو 7 سے 10 اپریل کے دوران سورج گرہن کے راستے میں موجود ایئر ٹریفک اور ایئر پورٹس پر اس کے ممکنہ اثرات سے متعلق خبردار کیا ہے۔
بیان میں کہا ہے کہ پائلٹس گرہن کے راستے میں واقع ایئر پورٹس پر آپریشنل تبدیلیوں اور ٹریفک کے اوسط سے زیادہ حجم کے لیے تیار رہیں۔
واضح رہے کہ امریکا میں جس راستے سے سورج گرہن گزرے گا اس راستے میں متعدد ایئرپورٹس واقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں

Next Post

روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.