جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بیڈمنٹن رینکنگ میں چراغ-ساتوک سائراج نے سائنا نہوال کا توڑا ریکارڈ توڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-30
in کھیل
A A
ساتوک-چراغ نے کیریئر کی بہترین رینک حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نئی دہلی// ہندوستانی بیڈمنٹن اسٹار چراغ شیٹی اور ساتوک سائراج رینکی ریڈی نے 10 ہفتوں تک دنیا کی نمبر ایک مردوں کی ڈبلز جوڑی رہنے کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ پنے نام کرلیاہے۔
اس سے پہلے کوئی اور ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی اتنے عرصے تک بی ڈبلیو ایف رینکنگ میں سرفہرست نہیں رہا۔ اس کامیابی کے ساتھ، چراغ-ساتوک سائراج نے سائنا نہوال کا نو ہفتوں تک بیڈمنٹن رینکنگ میں ٹاپ پر رہنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
ایشیائی کھیلوں کے چیمپئن چراغ ساتوک اس سال 23 جنوری کو چائنا ماسٹرز، ملائیشیا اوپن اور انڈیا اوپن کے فائنل میں پہنچنے کے بعد بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن (بی ڈبلیو ایف ) کی عالمی درجہ بندی میں سرفہرست رہے۔ چراغ شیٹی اور ساتوک سائراج رینکی ریڈی نے مارچ میں فرنچ اوپن جیت کر ٹاپ پر اپنی جگہ مزید مضبوط کرلی۔
فی الحال، چراغ اور ساتوک کے لیڈر بورڈ پر 102303 پوائنٹس ہیں۔ وہ دوسرے نمبر پر موجود کانگ جنوبی کوریا کے من ہیوک اورسیو سیونگ جے سے 5000 پوائنٹس آگے ہیں۔
گزشتہ سال اکتوبر میں، چراغ-ساتوک ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیت کر عالمی نمبر 1 ہونے والی پہلی ہندوستانی ڈبلز جوڑی بنے تھے۔ تاہم وہ صرف تین ہفتے تک اس پوزیشن پر رہے۔
مردوں کے سنگلز میں کدامبی سری کانت اپریل 2018 میں رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچے تھے لیکن وہ صرف ایک ہفتہ تک اس رینکنگ پر برقرار رہے۔
ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال 18 اگست 2015 کو بیڈمنٹن رینکنگ میں سرفہرست رہیں اور 21 اکتوبر 2015 تک کل نو ہفتوں تک اس پوزیشن پر فائز رہیں۔ اب چراغ-ساتوک سائراج کی جوڑی نے 10 ہفتوں تک ٹاپ پر رہ کر ان کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرایا

Next Post

کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی، شان مسعود

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
شان مسعود کو نائب کپتان بنا کر غلطی کی گئی: عاقب جاوید

کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی، شان مسعود

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.