منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوک سبھا انتخابات کا دوسرا مرحلہ نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-28
in اہم ترین
A A
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

نئی دہلی//
لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن کل یعنی جمعرات کو جاری کیا جائے گا۔
اس مرحلے میں۱۲ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی۸۸لوک سبھا سیٹوں کیلئے انتخابات ہوں گے ۔ بیرونی منی پور پارلیمانی سیٹ کے۱۳؍اسمبلی حلقوں کے لیے بھی اسی مرحلے میں ووٹنگ ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق بیرونی منی پور پارلیمانی سیٹ کے۱۵؍اسمبلی حلقوں میں پہلے مرحلے کے ساتھ انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔
دوسرے مرحلے میں منی پور کی اس سیٹ کے علاوہ آسام، بہار، چھتیس گڑھ، جموں و کشمیر، کرناٹک، کیرالہ، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، راجستھان، تریپورہ، اتر پردیش اور مغربی بنگال کی۸۸سیٹوں کے لیے انتخابات ہوں گے ۔
امیدوار۴؍اپریل تک کاغذات نامزدگی داخل کر سکیں گے اور جموں و کشمیر کے علاوہ دیگر ریاستوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ۵؍اپریل کو کی جائے گی۔
جموں کشمیر میں کاغذات نامزدگی کی جانچ چھ اپریل کو کی جائے گی۔ امیدوار ۸؍اپریل تک اپنے نام واپس لے سکیں گے ۔ دوسرے مرحلے کیلئے۲۶؍اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرقی لداخ کی صورتحال :ہماری تیاری اعلیٰ درجے کی ہیـ :جنرل پانڈے

Next Post

چودھری لال سنگھ کی ضمانت کی منسوخی پر سماعت ۲۰؍اپریل کو ہو گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
منی لانڈرنگ کا الزام ‘لال سنگھ عدالتی تحویل میں جیل بھیج دئے گئے ‘ضمانت نہیں مل سکی

چودھری لال سنگھ کی ضمانت کی منسوخی پر سماعت ۲۰؍اپریل کو ہو گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.