ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’برسوںسے جاری جمہوریت کا فقدان عوام کُش ثابت‘

عوامی حکومت نہ ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-26
in اہم ترین
A A
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پیر کے روز کہاکہ سالہاسال سے جمہوریت کے فقدان نے عوام کو زبردست مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور یہ سلسلہ ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھتا جارہا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق نیشنل کانفرنس کا ایک خصوصی اجلاس پارٹی ہیڈ کواٹر میں نائب صدر عمر عبداللہ کی صدارت میں منعقد ہواجس دوران آنے والے پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور پارٹی لائحہ عمل اور تنظیمی پروگراموں میں پر تبادلہ خیالات کرنے کے علاوہ لوگوں کو درپیش مسائل و مشکلات بھی زیر بحث آئے ۔
اجلاس سے خطاب کے دوران عمر عبداللہ نے کہا کہ حکومت عوام کو بنیادی سطح پر راحت پہنچانے کے بجائے آئے روز ایسے حکم نامے جاری کرنے میں مصروف رہتی ہے جو عوام کُش، جمہوریت کُش اور جموں و کشمیر مخالف ہوتے ہیں۔
این سی نائب صدر نے لیڈران کو پارٹی کی مضبوطی کیلئے عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے اور ہر صورت میں عوام کے ساتھ جڑے رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔
عمر عبداللہ نے پارٹی سے وابستہ افراد کو کمربستہ ، پُرعزم اور ثابت قدم رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ جموں وکشمیر میں عوامی حکومت نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور

Next Post

چیف جسٹس نے جسٹس محمد یوسف وانی کو ایڈیشنل جج کے عہدے کا حلف دِلایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
چیف جسٹس نے جسٹس محمد یوسف وانی کو ایڈیشنل جج کے عہدے کا حلف دِلایا

چیف جسٹس نے جسٹس محمد یوسف وانی کو ایڈیشنل جج کے عہدے کا حلف دِلایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.