بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الکٹورل بانڈ کے سلسلے میں سوالات کے گھیرے میں ہے بی جے پی حکومت:اکھلیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-26
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

اٹاوہ:// سماج وادی پارٹی(ایس پی)صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ الکٹورل بانڈ کے گھپلے کے سامنے آنے کے بعد ملک ہی نہیں بلکہ دنیا میں بی جے پی شرمشار ہورہی ہے ۔
سیفئی میں ہولی کے موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے یادو نے پیر کو کہا کہ ہزاروں کروڑوں روپئے الکٹورل بانڈ کا گھپلہ سامنے آنے کے بعد بی جے پی سوالات کے گھیرے میں کھڑی ہوگئی ہے ۔ دنیا میں اس معاملے کے حوالے سے بی جے پی شرمشار ہورہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی پارٹی کو چندہ اپنی مرضی سے دیا جاتا ہے لیکن مودی حکومت کے دباؤ میں ای ڈی اور سی بی آئی کے ذریعہ لوگوں سے زبردستی وصولی کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاہم سب کو مل کر کے لگاتار ناانصافی کے خلاف لڑتے رہنا ہے ۔ یہ سال 2024 کا لوک سبھ الیکشن ہمارے ملک کے مستقبل کو طے کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایک طرف ایسے لوگ ہیں جو آئین کو بچانا چاہتے ہیں اور دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو آئین کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ الیکشن آئین بچانے کا بھی الیکشن ہے ۔ آئین بچے گا تبھی جمہوریت بچے گی۔
انہوں نے کہا جہاں ہم لوگ ہولی کا تیوہار منارہے ہیں ۔ یہ رنگوں کو تیوہار ہے لیکن کئی لوگوں کو صرف ایک رنگ پسند ہے ۔ ہماری جمہوریت تب مضبوط ہوگی جب رنگین ہوگی۔اس لئے یہ الیکشن ہماری اور آپ کے لئے امتحان کا الیکشن ہے ۔ سبھی سماج وادیوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ملائم سنگھ اور لوہیا کے نظریات کو اونچائی تک لے کر جائیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی کی تیاریاں 51 فیصد سے زیادہ ووٹوں کو ذہن میں رکھ کر کر رہی ہیں۔ اس لیے ہمارے کارکنوں کو چاہیے کہ وہ اپنے اپنے بوتھ کو بچائیں۔ بوتھ فیصد میں اضافہ کریں اور اسے 51 فیصد سے آگے لے جائیں۔ ہمیں ووٹ ڈالنے سے لے کر ووٹ ڈلوانے تک پوری طرح محتاط رہنا ہوگا، اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو اس بار جمہوریت نہیں بچے گی، جو حقوق ہمیں ملے وہ چھین لیے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل کا فائنل چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

Next Post

کانگریس نے چھٹی فہرست میں لوک سبھا کے لیے پانچ امیدواروں کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

کانگریس نے چھٹی فہرست میں لوک سبھا کے لیے پانچ امیدواروں کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.