ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ابھی وقت ہے‘عید کے بعد تینوں امیدوار وں کا اعلان کریں گے ‘

بی جے پی کو پریوار واد سے نہیں بلکہ اس کے مخالفین سے مسئلہ ہے :عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-22
in اہم ترین
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کشمیر کی تین سیٹوں پر پارلیمانی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان عید کے بعد کریں گے۔
عمر عبداللہ نے کہا’’کشمیر کی تین سیٹوں پر انتخابات تیسرے، چوتھے اور پانچویں مرحلے میں ہونے جارہے ہیں، جس میں ابھی بہت وقت ہے۔ لہذا نیشنل کانفرنس عید الفطر منائیں گی اور اس کے بعد دیکھے گے‘‘۔
غور طلب ہے کہ نیشنل کانفرنس نے ابھی کشمیر کی تین سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ نیشنل کانفرنس کانگرس کے ساتھ انڈیا الائنس کے سیٹ شیئرنگ کے تحت انتخابات لڑنے جارہی ہے۔
عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ بی جے پی اپوزیشن جماعتوں کو’پروار واد‘کا الزام لگا رہی ہے لیکن اپنے گریبان میں نہیں جانِک رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی اور ان کے اتحادی کے شرکاء کے لیڈران نے کئی ریاستوں میں اپنے ہی رشتہ داروں کو مینڈیٹ دیا ہے جو ان کو نظر نہیں آرہا ہے، لیکن محض مخالفین پر پریوار واد کا الزام عائد کر رہی ہے۔
این سی نائب صدر نے کہا کہ بی جے پی کو پریوار واد سے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ جو پارٹیاں بھاجپا کی مخالفت کرتی ہیں بی جے پی کو ان سے بڑ ا مسئلہ پید ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ’وہ بی جے پی کی مخالفت کرنا اپنے لئے باعث فخر سمجھتا ہوں‘۔
سابق کانگرس لیڈر لال سنگھ کی کانگرس میں واپسی پر عمر عبداللہ نے کہا کہ یہ اس جماعت کا ذاتی معاملہ ہے اور ان کو اس کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
واضح رہے کہ لال سنگھ نے سنہ۲۰۱۷ میں کٹھوعہ میں ایک بکروال بچی کی عصمت ریزی اور قتل میں مجرموں کی حمایت کی تھی۔ اس وقت پی ڈی پی اور بی جے پی کی مخلوط سرکار تھی اور محبوبہ مفتی وزیر اعلیٰ تھیں۔ لال سنگھ کو ان مجرموں کی حمایت کرنا مہنگا پڑا کیونکہ ان کو وزارت کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے بی جے پی کو الوداع کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

Next Post

امیدواروں کی تیسری فہرست‘ کانگریس پینل کی میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

امیدواروں کی تیسری فہرست‘ کانگریس پینل کی میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.