پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دلی کی تمام طاقتیں این سی کو ہرانے میں لگی ہیں:عمر

’پچھلے الیکشن میںجنگجوئیت کو ہمارے خلاف استعمال کیا گیا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-21
in مقامی خبریں
A A
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو لوک سبھا انتخابات میں شکست دینے کیلئے اپنی پوری طاقت کا استعمال کر رہی ہیں۔
عمر نے کہا کہ گذشتہ انتخابات میں ملی ٹنسی کو نیشنل کانفرنس کے خلاف استعمال کیا گیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
این سی نائب صدر نے کہا’’کوئی الیکشن آسان نہیں ہوتا ہے مختلف اانتخابات میں الگ الگ صورتحال ہوتی ہے اور اس بار دلی کی تمام طاقتیں ہمیں ہرانے میں لگی ہوئی ہیں‘‘۔
عمر کا کہنا تھا’’پچھلے انتخابات میں بندوق کا استعمال ہوا تھا ملی ٹنسی کا سب سے بڑا نشانہ نیشنل کانفرنس تھی‘‘۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے انتہائی مشکل حالات میں الیکشن لڑے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن جتنی جلدی الیکشن کا اعلان کرے گا اتنا اچھا ہے ہم اس امتحان کے لئے تیار ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ لوگ ہمارے ساتھ دیں گے ۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’شیر کشمیر کو ہرانے کیلئے سب مل گئے تھے آج بھی جو چاہئے وہ اے ٹیم ہو بی ٹیم ہو وہ مل سکتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں ۴۰سالہ شخص کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

Next Post

بارہویں جماعت کے امتحان میں گیارہویں جماعت کا سوال نامہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
وادی میںدسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

بارہویں جماعت کے امتحان میں گیارہویں جماعت کا سوال نامہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.