پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائیڈن کی اسرائیل کی حمایت سے ٹرمپ کی جیت کے امکانات بڑھ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-21
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن/۲۰؍مارچ
اسرائیل کی غیر مشروط حمایت پر امریکی صدر جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں جیت خطرے میں پڑ گئی۔
100 سے زائد ڈیموکریٹک عطیہ دہندگان و کارکنوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کی انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق 100 سے زائد ڈیموکریٹک عطیہ دہندگان اور کارکنوں نے جوبائیڈن کی انتخابی مہم کی انتظامیہ کو خط لکھ کر اسرائیلی آپریشن کی غیر مشروط حمایت پر صدر بائیڈن پر تنقید کی ہے۔
انہوں نے انتباہ کیا ہے کہ بائیڈن کی اسرائیل کی حمایت پر بڑھتا عوامی غصہ ٹرمپ کی جیت کے امکانات کو بڑھا رہا ہے۔
ادھر غزہ پٹی کے نصائرات پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیلی بم باری میں 27 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ادھر مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کی غیر قانونی تعمیرات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی آبادکاروں نے درجنوں غیر قانونی سڑکیں اور چوکیاں تعمیر کر دیں، جن کے باعث فلسطینیوں کی نقل و حرکت محدود ہو گئی۔
اکتوبر 2023ء سے جنوری 2024ء کے درمیان آبادکاروں نے 15 چوکیاں اور 18 سڑکیں تعمیر کی ہیں۔
غزہ میں خوراک کی قلت کا بحران شدت اختیار کر گیا۔
عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ موت کے دہانے پر پہنچے فلسطینی بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، کم وزن کے باعث نومولودوں کی اموات ہو رہی ہیں۔
ترجمان عالمی ادارۂ صحت کے مطابق غزہ میں کم وزن حاملہ خواتین کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔
برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے ’بہت ساری شرائط‘ پوری کرنی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

2024 گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ

Next Post

کپواڑہ میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد :بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

کپواڑہ میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد :بی ایس ایف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.