منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تعلیمی ادارے تکنیکی تعلیم میں نئے معیار قائم کریں:ایل جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-16
in اہم ترین
A A
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے لیڈرشپ انگیجمنٹ پروگرام سے خطاب کیا جس میں ملک کے اہم اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔
پانچ روزہ پروگرام میں قومی تعلیمی پالیسی ۲۰۲۰ کے تصور کے مطابق موثر تعلیمی رہنماؤں کی ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال اور بحث کی جائے گی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے تعلیمی اداروں پر زور دیا کہ وہ بہترین طریقوں کو اپنائیں اور تکنیکی تعلیم میں نئے معیار قائم کریں۔
ایل جی کاکہنا تھا ’’آج، مستقبل کی پیش گوئی کرنا مشکل ہے. ایک طرف ہمیں دنیا کے کچھ علاقوں میں جغرافیائی سیاسی تنازعات کا سامنا ہے تو دوسری طرف ٹیکنالوجی کی ترقی اپنے عروج کو پہنچ رہی ہے۔گزشتہ ۱۰سالوں میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی قیادت میں ہندوستان نے تیزی سے ترقی کی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ہندوستان اگلے بڑے انقلاب کی قیادت کرے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی ریاست کولوراڈو میں شدید برف باری، نظام زندگی مفلوج

Next Post

لو ک سبھا انتخابات : پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے: وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

لو ک سبھا انتخابات : پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے: وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.