پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک سے ملاقات کیوں کی؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

واشنگٹن//
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مبینہ طور پر ایلون مسک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ موسمِ گرما میں اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ بیچنے کے لیے ایلون مسک سے رابطہ کیا تھا لیکن دونوں کے درمیان کوئی معاہدہ طے نہیں ہوسکا تھا۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک اسی سلسلے میں اب بھی ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے خود بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے حال ہی میں ایلون مسک سے ملاقات کی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ ’میرے ایلون مسک کے ساتھ برسوں سے دوستانہ تعلقات ہیں، جب میں صدر تھا تو میں نے ان کی مدد کی تھی، مجھے وہ ذاتی طور پر بہت پسند ہیں‘۔
دوسری جانب، ایلون مسک نے فی الحال یہ تو نہیں بتایا کہ وہ رواں سال ہونے والے امریکی انتخابات میں کس امیدوار کی حمایت کریں گے لیکن انہوں نے پچھلے سال یہ کہا تھا کہ وہ 2024ء میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کو ووٹ نہیں دیں گے اور اُنہوں جو بائیڈن کو ’کٹھ پتلی‘ قرار دیا تھا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ٹروتھ سوشل‘ جسے ڈونلڈ ٹرمپ نے 2022ء میں لانچ کیا تھا اسے کافی مالی مشکلات کا سامنا ہے اور نومبر میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی فائلنگ کے مطابق اسے پچھلے سال کئی ملین ڈالرز کا نقصان بھی ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 32 افراد ہلاک

Next Post

ڈائریکٹرسکمز کے عہدے کیلئے اعلیٰ سطحی سلیکشن کمیٹی تشکیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
سکمز صورہ میں عارضی بنیادوں پر کام کرنے والی ۶۵نرسیں فارغ

ڈائریکٹرسکمز کے عہدے کیلئے اعلیٰ سطحی سلیکشن کمیٹی تشکیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.