ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس لیڈر نے الیکشن کمشنروں کی تقرری پر سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-12
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کرکے الیکشن کمیشن کے دو کمشنروں کی تقرری دسمبر 2023 میں نافذ العمل نئے قانونی التزامات کے بجائے ‘انوپ برنوال’ معاملے میں آئینی بنچ کی ہدایت کے مطابق کرنے کی ہدایت دینے کی گزارش کی گئی ہے ۔
کانگریس کی جیا ٹھاکر کی طرف سے دائر درخواست میں لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر دسمبر 2023 میں نافذ نئے قانون کے التزامات کے مطابق دو الیکشن کمشنروں کی تقرری نہ کرنے کی مرکزی حکومت کو ہدایت دینے کی اپیل کی گئی ہے ۔ درخواست میں کہا گیا کہ نیا قانون آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے اصولوں کے خلاف ہے ۔ اس کے علاوہ یہ ‘انوپ برنوال بمقابلہ یونین آف انڈیا’ معاملے میں سپریم کورٹ کے طے کردہ اصولوں کے خلاف ہے ۔
عرضی میں کہا گیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات 2024 کے پیش نظر الیکشن کمشنروں کی فوری تقرری کی ضرورت ہے ۔
عدالت عظمیٰ کے آئینی بنچ نے 2 مارچ 2023 کو کہا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کا تقرر صدرجمہوریہ کے ذریعہ ایک پینل کے مشورے پر کیاجائے گا۔ اس پینل میں وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس شامل ہوں گے ۔
گزشتہ سال دسمبر میں پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کردہ نئے قانون میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جگہ ایک مرکزی وزیر کو پینل میں شامل کرنے کا التزام ہے ۔
الیکشن کمشنر ارون گوئل نے 9 مارچ 2024 کو استعفیٰ دے دیا اور اس سے پہلے فروری میں ایک اور الیکشن کمشنر کی میعاد پوری ہوئی تھی۔ مرکزی حکومت 15 مارچ تک دو کمشنروں کی تقرری کر سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی آئین کو بدلنے کی سازش کر رہی ہے : کھڑگے

Next Post

بی جے پی دہلی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

بی جے پی دہلی حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے : اے اے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.