جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیڈا میں سری لنکن ماں اور 4 کم سن بچوں سمیت 6 افرد کا بہیمانہ قتل؛ 1 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-09
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

اوٹاوا//
کینیڈا کے دارالحکومت میں سری لنکن باشندوں کے گھر میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو تیز دھار ہتھیار کے ساتھ بیدردی سے قتل کردیا گیا جن میں 2 ماہ کے نومولود سمیت 4 بچے شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوٹاوا پولیس کو ایک ہنگامی مدد کی کال موصول ہوئی تھی۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو 7 افراد خون میں لت پت پڑے تھے جو آخری سانسیں لے رہے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 7 میں سے 6 افراد نے اسپتال جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ دیا جن میں 35 سالہ ماں اور اُن کے 2 ماہ کے نومولود سمیت 11، 4 اور 2 سالہ بچے شامل ہیں۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ایک 40 سالہ شخص نے بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا جو اس خاندان کا رشتہ دار تھا جب کہ والد کی حالت اب بہتر ہے اور ان کی نشاندہی پر ایک 19 سالہ طالب علم کو گرفتار کیا گیا۔
مبینہ قاتل کا تعلق بھی سری لنکا سے ہے جو تعلیم حاصل کرنے آیا ہے اور اس خاندان کا واقف کار ہونے کی وجہ سے انھی کے ساتھ رہ رہا تھا۔ قتل کا محرک جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔
قتل کی اس ہولناک واردات نے کینیڈا کے شہریوں کو خوف زدہ اور پریشان کرکے رکھ دیا۔ ایسے واقعات وہاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ 10 لاکھ کی آبادی والے اوٹاوا میں گزشتہ برس مختلف واقعات میں 14 افراد قتل ہوئے تھے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب میں رمضان کے چاند سے متعلق ماہرین فلکیات کی پیشن گوئی

Next Post

سوئیڈن نے نیٹو میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی، رکن ممالک کی تعداد 32 ہوگئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی

سوئیڈن نے نیٹو میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی، رکن ممالک کی تعداد 32 ہوگئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.