منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغانستان نے آئرلینڈ کو 35 رن سے ہرا یا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-09
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

شارجہ//) رحمان اللہ گرباز کی 121 رن کی سنچری اور پھر فضل الحق فاروقی کی چار وکٹوں کی شاندار گیند بازی کی بدولت افغانستان نے ون ڈے میچ میں آئرلینڈ کو 35 رن سے شکست دی۔
آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اوپنر رحمان اللہ کے 121 رن کی سنچری والی اننگز ، اس کے بعد ابراہیم زدران کے 60 رن اور کپتان حشمت اللہ شاہدی کے 50 رن کی ناٹ آؤٹ نصف سنچری کی بدولت افغانستان نے 310 رن بنائے۔ محمد نبی نے 40 اور عظمت اللہ عمرزئی نے 19 رن بنائے۔ آئرلینڈ کی جانب سے تھیو وان وورکوم نے تین وکٹ حاصل کئے۔ کریگ ینگ اور گراہم ہیوم نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
جواب میں آئرش ٹیم 311 رن کے ہدف کے تعاقب میں 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز بنا سکی اور 35 رنوں سے میچ ہار گئی۔ آئرلینڈ کی جانب سے لورکن ٹوکی نے 85 رن بنائے۔ ہیری ٹییکٹر نے نو چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 138 رن کی سنچری اننگز کھیلی تاہم وہ اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کر سکے۔ آئرلینڈ کی جانب سے کوئی اور بلے باز ڈبل فیگر تک بھی نہیں پہنچ سکا۔ رحمان اللہ گرباز کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
افغانستان کی جانب سے فضل الحق فاروقی نے 4 وکٹ حاصل کئے۔ عظمت اللہ عمرزئی نے دو وکٹ لئے جبکہ گلبدین نائب اور نور احمد نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت اور گل کی سنچری اننگز، 255 رن کی برتری سے ہندوستان کی میچ پر گرفت مضبوط

Next Post

روہت شرما نے انگلینڈ کےخلاف پانچویں ٹیسٹ میں کیریئر کی 12 ویں سنچری بنا دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
روہت کو بلے سے کرنا ہوگا حملہ

روہت شرما نے انگلینڈ کےخلاف پانچویں ٹیسٹ میں کیریئر کی 12 ویں سنچری بنا دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.