ہفتہ, اگست 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان نہیں چاہتا ہے کہ کشمیر میں لوگ امن کی سانس لیں:بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-17
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

سرینگر//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جموں کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتیں چاہتی ہیں کہ کشمیر میں خون ہی بہتا رہے ۔
رینا نے کہ پولیس اہلکار ریاض ٹھوکر نے ملک کیلئے قربانی دی ہے اور ان کے بچوں کا خیال رکھنا ہمارا کام ہے ۔
بی جے پی کے یونٹ صدر نے ان باتوں کا ظہار پیر کے روز پلوامہ کے گڈورہ علاقے میں جاں بحق پولیس اہلکار ریاض احمد ٹھوکر کے گھر جاکر لواحقین کے ساتھ تعزیت کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرنے کے دوران کیا۔
بتادیں کہ ریاض احمد ٹھوکر۱۳مئی کو اپنی گھر کے باہر مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں زخمی ہوا تھا ور بعد میں ایک فوجی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا تھا۔
رینا نے اس ہلاکت کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا’’ہمارا ہمسایہ ملک جو ہے وہ نہیں چاہتا ہے کہ کشمیر کے لوگ سکھ کی سانس لیں اور یہاں کے بچے خوشحالی کی زندگی بسر کریں‘‘۔
بی جے پی یونٹ صدر کا کہنا تھا’’کچھ طاقتیں چاہتی ہیں کہ کشمیر میں خون بہتا رہے اور یہ (ہلاکتیں) ان لوگوں کی ہی سازشیں ہیں اور یہ لوگ امن اور انسانیت کے دشمن ہیں‘‘۔
رینا نے کہا کہ ریاض احمد نے ملک کے لئے قربانی دی ہے اور سرکار اور محکمہ اس کے خاندان کی دیکھ ریکھ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ ریاض احمد کے بچے ہمارے بچے ہیں اور ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کی دہلی میں وزیر دفاع سے ملاقات ‘ کشمیر صورتحال پر بات

Next Post

بانڈی پورہ پولیس نے ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘
اہم ترین

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

2026-08-01
بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

2026-08-01
موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال
اہم ترین

موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال

2026-08-01
سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا
اہم ترین

سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا

2026-08-01
گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار
اہم ترین

گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار

2026-08-01
پٹن تصادم :’جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی طاق میں تھے‘
اہم ترین

کولگام میں دہشت گردوں  کی فائرنگ، غیر مقامی مزدور ہلاک، دوسرا زخمی

2026-08-01
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار گولی لگنے سے مردہ پائے گئے

2026-08-01
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے۵۵۲ منتخب امیدوار  دوبارہ قد کی پیمائش کیلئے طلب

2026-08-01
Next Post
بانڈی پورہ پولیس نے ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کیا

بانڈی پورہ پولیس نے ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.