جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ضمانت منسوخی کے لیے کرناٹک حکومت کی عرضی پر سپریم کورٹ نے گوری لنکیش کے قتل کے ملزم کو نوٹس جاری کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-03
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے صحافی گوری لنکیش کے قتل کے ملزم موہن نائک کو ضمانت دینے کے ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی کرناٹک حکومت کی درخواست پر جمعہ کے روز نوٹس جاری کیا۔
موہن نائک 5 ستمبر 2017 کے گوری لنکیش کے قتل کیس کا کلیدی ملزم ہے جس نے مبینہ طور پر قتل کے لیے لاجسٹک مدد فراہم کی تھی۔
جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس ستیش چندر شرما کی بنچ نے موہن نائک کے وکیل سے جواب داخل کرنے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے وکیل کو ہدایت دی کہ وہ اس کی ایک کاپی پیش کریں۔
عدالت عظمیٰ نے جنوری میں مقتول کی بہن کویتا لنکیش کی درخواست پر بھی ملزم کو اسی طرح کا نوٹس جاری کیا تھا۔
کرناٹک حکومت نے گزشتہ ماہ سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے ضمانت کے حکم کے خلاف عرضی داخل کی تھی۔
کرناٹک ہائی کورٹ نے 7 دسمبر 2023 کو مقدمے میں تاخیر کی بنیاد پر موہن نائک کو ضمانت دی تھی۔
موہن نائک کو جولائی 2018 میں کرناٹک کی ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT) نے گرفتار کیا تھا اور جولائی 2022 سے اس پر مقدمہ چل رہا ہے ۔ وہ مبینہ طور پر گوری لنکیش کے قتل کے پیچھے کلیدی ملزم ہے ۔ چارج شیٹ کے مطابق، نائک نے مغربی بنگلور کے کمبل گوڈو علاقے کے نزدیک تھاگاچاگپے گاؤں میں مکان کرائے پر لیا تھا جسے قتل کی واردات انجام دینے سے پہلے حملہ آوروں نے ٹھکانے کے طور پر استعمال کیا تھا۔
عدالت عظمی نے معاملے کی سماعت کے لیے اگلی تاریخ 9 اپریل کو مقرر کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسلم پرسنل لا میں مداخلت کے ذریعے انتخابی فائدہ اٹھانے کی کوشش: جماعت اسلامی ہند

Next Post

ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ ریاستی تاریخ کی سب سے بڑی آگ قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک

ٹیکساس کے جنگلات میں لگی آگ ریاستی تاریخ کی سب سے بڑی آگ قرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.