ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کی پٹی تشدد کی بے مثال لہر سے لرز اٹھی ہے؍” روسی وزیر خارجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in عالمی خبریں
A A
روسی وزیر خارجہ کی افغانستان پر اجلاس میں شرکت کے لئے چین آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں خونریزی بند ہونی چاہیے اور کہا کہ "غزہ کی پٹی تشدد کی بے مثال لہر سے لرز اٹھی ہے۔”
لاوروف نے یہ بات دارالحکومت ماسکو میں فلسطینی نمائندوں سے ملاقات میں کہی۔
لاوروف نے غزہ کی پٹی کی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ مہینوں میں غزہ میں تقریباً 30 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں، اور زخمیوں کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، ’’ انسانی آفت کی سطح بڑھتی جا رہی ہے۔”
لاوروف نے بتایا کہ "غزہ کی پٹی تشدد کی ایک بے مثال لہر سے ہل کر رہ گئی ہے۔ یہ امریکہ کی جانب سے واحدانہ طور پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کے باعث مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے حل کے عمل میں جمود کا نتیجہ ہے۔ امریکہ خطے کے ممالک کے مفادات، جو برسوں سے مسخ اور غیر مطمئن ہیں کو اہمیت نہیں دیتا ۔ یقیناً غزہ میں خونریزی کو روکنا اولین ترجیح ہے۔”
انہوں نے کہا کہ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں فیصلے کرنے سے روک دیا ہے، ہم فلسطین اور اسرائیل کے درمیان براہ راست مذاکرات کے حق میں ہیں۔
لاوروف نے ریاست فلسطین کے قیام کی ضرورت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ” فلسطینیوں کو 1967 میں وضع کردہ سرحدوں کے اندر ، دارالحکومت مشرقی القدس ہونے والی ایک ریاست کو قائم کرنے کے حق کا استعمال کرنا چاہیے تا ہم عالمی قوانین پر مبنی ایک منصفانہ موقف ہی خطے میں قابل عمل امن کا موقع فراہم کر سکتا ہے۔”
لاوروف نے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کے حصول کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ، اس ضمن میں کسی قسم کی رکاوٹ موجود نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلادیش کے ریسٹورینٹ میں آگ لگنے سے 43 افراد جاں بحق

Next Post

بی جے پی کی پانچوں سیٹوں پر جیے یقینی ہے :کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول

بی جے پی کی پانچوں سیٹوں پر جیے یقینی ہے :کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.