منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بیروزگاری سے تنگ نوجوان بیرونی ممالک میں یرغمال بن رہے ہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ ملک میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور روزی روٹی کے بحران سے دوچار نوجوانوں کو روزگار کے نام پر روس اور اسرائیل جیسے ممالک میں بھیجا جا رہا ہے جہاں انہیں یرغمال بنا کر کام کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔
کانگریس کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کے مدعو مستقل رکن اور پارٹی کے طلبہ ونگ این ایس یو آئی کے انچارج کنہیا کمار نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی نوجوان روس میں یرغمال بنائے گئے ہیں ان کی وجہ سے ملک میں نوجوانوں کے لیے ‘ڈیڈ پیریڈ’ جاری ہے ۔
مسٹر کمار نے کہا "روس کے پاس اپنی مستقل فوج نہیں ہے اور وہاں کی فوج ٹھیکے پر چلتی ہے ۔ جیسا کہ اب ہمارے ملک میں ‘اگنی ویر’ کا ماڈل لایا گیا ہے ۔ گجرات کا ایک نوجوان سویلین کام کے لیے روس گیا تھا لیکن اس کی موت واقع ہوگئی ہے ۔ اس حساس معاملے پر چاروں طرف خاموشی ہے ۔”
مسٹر کنہیا کمار نے کہا کہ اگر ملک کے نوجوان اپنے ملک کے لیے شہادت دیتے ہیں تو یہ حب الوطنی ہے لیکن ہندوستانی نوجوانوں کو دوسرے ملک میں لڑنے کے لئے جانے کی کیا ضرورت ہے ؟ لیکن ایسا اس لئے ہو رہا ہے کہ ہمارے ملک میں نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلا جا رہا ہے ۔ "گزشتہ 10 برسوں میں بے روزگاری کی شرح دوگنی ہو گئی ہے ۔ مرکزی محکموں میں لاکھوں اسامیاں خالی ہیں اور سرکاری شعبوں کی حالت انتہائی خراب ہے ۔”
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری کی صورتحال ایسی ہے کہ ہر گھنٹے میں دو نوجوان خودکشی کر رہے ہیں، اگر مودی حکومت ہر سال دو کروڑ نوکریاں دیتی تو نوجوانوں کو بیرون ملک نہ جانا پڑتا۔ یہ ملک کے نوجوانوں کی بے بسی ہی ہے کہ پردیس کے خواب دکھا کر نوجوانوں کو مزدوری کے لیے اسرائیل بھیجا جا رہا ہے اور ملک کے نوجوانوں کی زندگیوں سے کھیلا جا رہا ہے ، اس سب کے درمیان آپ کے سامنے ‘وشوا گرو’ ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے ۔ لیکن آپ ‘وش گرو’ ہیں کیونکہ آپ نوجوانوں کے لیے زہر ہیں، ان کے مستقبل کے لیے زہر گھول رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شعیب اختر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Next Post

بچوں کی اموات کو کم کرنے کے لیے پیدائشی نقائص پر توجہ دینے کی ضرورت ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
کوکر ناگ میں نو زائیدہ بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد

بچوں کی اموات کو کم کرنے کے لیے پیدائشی نقائص پر توجہ دینے کی ضرورت ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.