منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شعیب اختر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in کھیل
A A
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لاہور (//پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔ انہوں نے اس خبر کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکائونٹ کے ذریعے کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر انہوں نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ آج یکم مارچ 2024ء کو اللہ تعالی نے انہیں بیٹی سے نوازا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ ’’میکائیل اور مجدد کی اب ایک بہن ہے، اللہ تعالیٰ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے۔
19 شعبان 1445ھ، نماز جمعہ کے دوران پیدا ہونے والی نور علی اختر کا استقبال کرتے ہیں۔ آپ سب کی دعاؤں کے طلبگار ہیں‘۔
اس سے قبل 7 نومبر 2016ء کو ان کے ہاں پہلے بیٹے میکائیل کی پیدائش ہوئی تھی اور 4 جولائی 2019ء کی شام پانچ بجے اللہ نے انہیں ایک اور بیٹے مجدد سے نوازا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دورہ آسٹریلیا میں صائم ایوب اور عامر جمال نے متاثر کیا : محمد حفیظ

Next Post

بیروزگاری سے تنگ نوجوان بیرونی ممالک میں یرغمال بن رہے ہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

بیروزگاری سے تنگ نوجوان بیرونی ممالک میں یرغمال بن رہے ہیں: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.