منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کسانوں سے مودی کے وعدے جھوٹے نکلے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کسانوں سے جو وعدے کیے تھے انہیں پورا نہ کر کے ملک کے کسانوں کو دھوکہ دیا ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے جمعرات کو کہاکہ "16 سال پہلے کانگریس-یو پی اے حکومت نے 72,000 کروڑ روپے کے زرعی قرضے اور 3.73 کروڑ کسانوں کے سود کو معاف کیا تھا۔ یہ کانگریس کی ضمانت تھی جو پوری ہوئی۔ صرف کانگریس ہی اس کی ضمانت پوری کرتی ہے ۔”
مسٹر مودی پر کسانوں سے کئے گئے وعدوں کو پورا نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘‘مودی جی نے کسانوں سے دو بڑے وعدے کیے ، پہلا لاگت کا 50 فیصد اور اس کا ایم ایس پی، دوسرا 2022 تک کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنا لیکن مودی جی کی دونوں ‘گارنٹی’ جعلی نکلی اور کسانوں کی حالت بدتر ہو گئی۔’’
انہوں نے کہاکہ "کانگریس نے کسانوں سے ایک بار پھر وعدہ کیا ہے کہ وہ 15 کروڑ کسان خاندانوں کو ایم ایس پی کی قانونی ضمانت دے گی۔ جے کسان جے ہندوستان۔”
دریں اثنا، پارٹی نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل پیج پر بے روزگاری پر بھی حکومت پر حملہ کیا اور کہاکہ "ملک میں بے روزگاری کے بارے میں حقیقت جانیں۔’’
ہریانہ میں چپراسی کے 12 عہدوں پر بھرتی نکلی۔ ان 12 آسامیوں کے لیے 9000 سے زائد امیدواروں نے اپلائی کیا۔ بے روزگاری کی صورتحال اتنی سنگین ہے کہ چپراسی کی نوکریوں کے لیے درخواست دینے والوں میں سے بہت سے بی ٹیک اور ایم ٹیک ڈگری ہولڈرز ہیں۔ بی جے پی ملک کے نوجوانوں کی دشمن ہے کیونکہ نہ تو وہ نوکریاں دے پاتی ہے اور نہ ہی پیپرز کو لیک ہونے سے بچا پاتی ہے ۔ بی جے پی حکومتوں نے نوجوانوں کے مستقبل کو بے روزگاری کے اندھیروں میں پھینک دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کابینہ نے 12 اہم اور اسٹریٹجک معدنیات کی کان کنی کے لیے رائلٹی کی شرحوں کی منظوری دی

Next Post

مودی کل سے جھارکھنڈ، مغربی بنگال اور بہار کے دو روزہ دورے پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی کل سے جھارکھنڈ، مغربی بنگال اور بہار کے دو روزہ دورے پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.