جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مودی کی سربراہی میں جموںکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن :سنگھ

’جموں میں سیاحت کو بڑھاوا دینی کیلئے ہر ممکن کوشش ہو رہی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in اہم ترین
A A
’ہندوستان کی جمہوریت کسی بھی ملک سے بہتر‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں//
وزیر اعظم دفتر میں تعینات مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے پیر کے روز کہاکہ وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر ترقی کے اہم اہداف طے کر رہاہے ۔
مرکزی وزیر مملکت نے کہاکہ جموں صوبے میں سیاحت کو بڑھاوا دینے کی خاطر مرکزی سرکار تمام تر وسائل کو بروئے کارلانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کررہی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر مملکت نے کٹراجموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہاکہ کٹرا کی شان وشوکت بحال کرنے کی خاطر موجودہ مرکزی حکومت نے پچھلے دس برسوں کے دوران توایخی نوعیت کے اقدامات اٹھائیں۔انہوں نے مزید کہاکہ وزیر اعظم مودی نے پہلی بار کٹرا میں ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا ۔
مرکزی وزیر مملکت نے کہاکہ کٹرامیں ملک کا واحد ریلوے اسٹیشن ہے جہاں پر وندے بھارت ٹرین چل رہی ہے ۔انہوں نے کہا’’کٹرا کو مزید ترقی دینے اور یہاں تعمیر وترقی کے کاموں میں شدت لانے کی خاطر حکومت زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں‘‘۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہاکہ کٹرا کے نزدیک ہی دنیا کا سب سے اونچا ریلوے پل ہے ۔ ان کے مطابق جس تیزی کے ساتھ جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کے کام جاری ہیں اس سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بھی روزگار کے مواقعے دستیاب ہونگے ۔
ان کا کہنا تھا کہ موجودہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر کی اور خصوصی توجہ دے رہی ہے اور پچھلے دس برسوں کے دوران جتنے کام یہاں شروع کئے گئے اتنے پچھلے ستر سالوں کے دوران نہیں کئے گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر اور لداخ میںدرماندہ۲۶۰مسافروں کو ائیر لفٹ کیا گیا

Next Post

خانیار میں تین منشیات فروش ممنوع نشیلی اشیاء سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

خانیار میں تین منشیات فروش ممنوع نشیلی اشیاء سمیت گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.