ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹیرر کیس ۲ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in اہم ترین
A A
مئی میں کولگام میں اساتذہ کی ہلاکت کا کیس ‘ ایس آئی یو کے ضلع میں چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) سرینگر نے یہاں این آئی اے کی ایک عدالت میں ایک مفرور ملی ٹنٹ سمیت دو ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی۔
یونٹ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا’’آج این آئی اے سری نگر کی عدالت میں پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ میں درج ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۳/۳۷ میں یو اے (پی) کی متعلقہ دفعات کے تحت دو ملزموں کے خلاف ایک چارج شیٹ دائر کی گئی‘‘۔
ترجمان نے بیان میں کہا کہ یہ چارج شیٹ محمد رنگریز ولد عبدالرشید رنگریز (دہشت گرد معاون) ساکن فرودس کالونی بٹہ مالو جو اس وقت سینٹرل جیل سری نگر میں جوڈیشل ریمانڈ ہیں اور مومن گلزار میر ولد گلزار احمد میر ساکن عید گاہ سری نگر، جو فعال مفرور اے زمرے کا دہشت گرد ہے ، کے خلاف دائر کی گئی ہے ۔
ترجمان نے کہا’’معزز عدالت سے التجا ہے کہ وہ سی آر پی سی کے سیکشن۲۹۹کے تحت اس کا نوٹس لیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ اس کیس کی اگلی سماعت کی تاریخ۱۶مارچ ۲۰۲۴مقرر کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا کا فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے باہمی تعاون اور کوآرڈی نیشن پر زور

Next Post

’وادی میںبرفباری کا امکان۔۔۔۲۶ سے ۲۹ فروری تک بارشیں اور ہلکی برفباری ہو سکتی ہے:احمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
وادی کے بالائی اور میدانی علاقوںمیں برفباری

’وادی میںبرفباری کا امکان۔۔۔۲۶ سے ۲۹ فروری تک بارشیں اور ہلکی برفباری ہو سکتی ہے:احمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.