ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in کھیل
A A
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

رانچی//کپتان روہت شرما کی 55 رن اور شوبھمن گل کی ناٹ آوٹ 52 رن کی نصف سنچریوں کی مدد سے ہندوستان نے چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پیر کو انگلینڈ کو پانچ وکٹو سے شکست دے کر سیریز میں 3-1 کی ناقابل تسخیر سبقت حاصل کر لی اس سے قبل ہندوستان نےآج کل کے 40 رن کے اسکور سے آگے کھیلتے ہوئے پہلے سیشن میں 118 رن پر تین وکٹ گنوا دیے۔ صبح یشسوی جیسوال 37 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ روٹ نے انہیں اینڈرسن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ اس کے بعد ہارٹلے نے کپتان روہت شرما کو فاکس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروا کر ہندوستان کو دوسرا جھٹکا دیا۔ روہت نے 81 گیندوں میں 55 رن کی نصف سنچری اسکور کی جبکہ رجت پاٹیدار کی خراب فارم جاری رہی اور وہ صفر پر آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ لنچ کے وقت ہندوستان کو جیت کے لیے 74 رن درکار تھے۔ شوبھمن گل 18 اور رویندرا جصیجہ تین رنز بنانے کے بعد کریز پر موجود تھے۔
دوسرے سیشن کے آغاز میں ہی ہندوستانی اننگز ایک بار ڈگمگا گئی جب بشیر نے رویندرا جڈیجہ کو چار پر اپنا شکار بنانے کے بعد سرفراز خان کو صفر پر آؤٹ کرکے پویلین بھیج دیا۔ ہندوستان نے 120 کے اسکور پر اپنے دو بلے بازوں کی وکٹیں گنوا دی تھیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ ہندوستان مشکل میں ہے، ایسے وقت میں دھرو جریل نے شبھمن گل کے ساتھ مل کر فائٹنگ اننگز کھیل کر ہندوستان کو مشکل سے بچایا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان 72 رن کی شراکت ہوئی۔ شبھمن گل نے 124 گیندوں پر ناٹ آوٹ 52 اور جوریل نے 77 گیندوں پر ناٹ آوٹ 39 رنز بنائے۔
انگلینڈ کی جانب سے شعیب بشیر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جو روٹ اور ٹام ہارٹلے نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پیر کو لنچ تک تین وکٹ پر 118 رن بنا لیے ہیں اور اسے جیت کے لیے 74 رنوں کی ضرورت ہے۔
کل کے 40 رنز کے اسکور سے آگے کھیلتے ہوئے ہندوستان نے پہلے سیشن میں پہلے یشسوی جیسوال 37 رنز بنا کر آؤٹ ہو ئے۔ انہیں روٹ نے اینڈرسن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ اس کے بعد ہارٹلے نے کپتان روہت شرما کو فاکس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروا کر ہندوستان کو دوسرا دھچکا دیا۔ روہت نے 55 رن کی نصف سنچری کھیلی جبکہ رجت پاٹیدار کی خراب فارم کا سلسلہ جاری رہا اور وہ صفر پر آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ لنچ تک ہندوستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنا ئیے اور اسے جیت کے لیے 74 رنوں کی ضرورت ہے۔
انگلینڈ کی جانب سے جو روٹ، ٹام ہارٹلے اور شعیب بشیر نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
ہندوستان نے پہلی اننگز میں دھرو جوریل (90) کی زبردست جدوجہد کے بعد اتوار کو چوتھے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن روی چندرن اشون (51 رن پر پانچ وکٹ) اور کلدیپ یادو (22 رنز پر چار وکٹ) کی جارحانہ گیند بازی سے آگے انگلینڈ کی دوسری اننگز 145 رنز پر سمٹ گئی۔
انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 353 رن بنائے تھے جس کے جواب میں ہندوستان پہلی اننگز میں 307 رن بنا سکا جس کی وجہ سے مہمان ٹیم کو پہلی اننگز میں 46 رن کی برتری حاصل ہوئی جب کہ دوسری اننگز میں یہ برتری 191 رن ہوگئی۔ فتح کے لئے 192 رن کے ہدف کے تعاقب میں ہندوستان نے دن کا کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 40 رن بنا لیے تھے۔ کپتان روہت شرما (24) اور یشسوی جیسوال 16 رن بنانے کے بعد کریز پر موجود تھے۔
انگلینڈ کی دوسری اننگز کو سستے میں سمیٹنے ممیں اشون اور کلدیپ کے علاوہ رویندر جڈیجہ (56 رن پر ایک وکٹ) نے اہم رول ادا کیا۔ جڈیجہ کی سوجھ بوجھ والی گیند بازی نے انگلینڈ کے گیند بازوں کو دباؤ میں ڈالا جس کا فائدہ دوسرے سرے پر اشون اور کلدیپ کو ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت شرما کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 9000 رنز مکمل، ہندوستان کی انگلینڈ کے خلاف ہندوستانی سرزمین پر 25ویں جیت

Next Post

اہم کیوی کھلاڑی دورہ پاکستان پر آئی پی ایل کو ترجیح دیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ولیمسن پر سست اوور ریٹ کے لئے جرمانہ

اہم کیوی کھلاڑی دورہ پاکستان پر آئی پی ایل کو ترجیح دیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.