جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت شرما کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 9000 رنز مکمل، ہندوستان کی انگلینڈ کے خلاف ہندوستانی سرزمین پر 25ویں جیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

رانچی//ہندوستان نے جے ایس سی اے گراؤنڈ، رانچی میں کھیلے گئے چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آج انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 3-1 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرتے ہوئے 2012 کے بعد ہندوستانی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز نہ ہارنے کے اپنے ریکارڈ کوبرقرار رکھا۔
یہ 2012 کے بعد گھر پر ہندوستان کی لگاتار 17ویں ٹیسٹ سیریز جیت ہے۔ اب ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں ٹیسٹ میچ دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا لیکن اس کا سیریز کے نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف اب تک 136 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں جن میں سے اس نے 35 جیتے، 50 ڈرا ہوئے جبکہ انگلینڈ نے 51 میچ جیتے ہیں۔ ہندوستان نے گھرپر انگلینڈ کے خلاف 69 ٹیسٹ میچوں میں یہ 25 ویں جیت درج کی، اس دوران ہندوستان کو 15 ٹیسٹ میچوں میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور 18 ٹیسٹ میچ ڈرا ہوئے۔
ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے جہاں اس ٹیسٹ میچ میں اپنی 17ویں نصف سنچری مکمل کی وہیں فرسٹ کلاس کرکٹ میں 119 میچوں میں 9000 رنز مکمل کیے۔ اسی ٹیسٹ میں روہت نے اپنے 58 ٹیسٹ میچوں میں اپنے 4000 ٹیسٹ رنز مکمل کیے ہیں۔
ہندوستان نے اب تک رانچی کے جے ایس سی اے گراؤنڈ پر تین ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں اور ان میں سے کسی میں اسے شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔ ہندوستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ رانچی میں 2017 میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا اور وہ میچ ڈرا ہوا تھا۔ ہندوستان نے رانچی میں کھیلے گئے اپنے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو اننگ اور 202 رنز سے شکست دی تھی۔ اسی ٹیسٹ میں جھارکھنڈ کے شہباز ندیم نے ٹیسٹ ڈیبیو کیاتھا۔ رانچی میں اپنے تیسرے ٹیسٹ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ اس ٹیسٹ میں بہار کے آکاش دیپ نے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی 20 فتوحات، آسٹریلیا نے سنچری مکمل کرلی

Next Post

ہندستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی

ہندستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.