ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہیٹی میں منی بس پر مسلح حملہ، کم از کم 10 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-21
in عالمی خبریں
A A
بڈگام میں بندوق برداروں کے حملے میں شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

پورٹ او پرنس//
افریقی ملک ہیٹی میں منی بس پر مسلح حملے میں 10 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی ہوگئے۔دارالحکومت پورٹ او پرنس میں پولیس اسٹیشن کے قریب ایک منی بس پر مسلح حملہ کیا گیا۔حملے میں منی بس پر سوار 10 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
400 Mwozoگینگ کو واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا، پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی۔اقوام متحدہ کے ہیٹی انٹیگریٹڈ آفس کی جانب سے 2 فروری کو تیار کی گئی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ 2023 کے آخری 3 مہینوں میں ہیٹی میں 2300 سے زائد افراد ہلاک، زخمی یا اغوا ہوئے اور اس تعداد میں گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری

Next Post

روسی اپوزیشن لیڈر کی موت کے بعد ماسکو کے خلاف اضافی امریکی تعزیرات پر غور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

روسی اپوزیشن لیڈر کی موت کے بعد ماسکو کے خلاف اضافی امریکی تعزیرات پر غور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.