ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم کا دورہ جموں:پولیس نے ایڈوائزری جاری کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-20
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
وزیر اعظم ‘نریندر مودی کے دورہ جموں کے پیش نظر ایس ایس پی سیکورٹی جموں نے مولانا آزاد اسٹیدیم میں منعقد ہونے والی ریلی میں حصہ لینے والوں کیلئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے ۔
بتادیں کہ وزیر اعظم۲۰فروری کو اپنے دورہ جموں کے دوران۱۳ کروڑ روپے مالیت کے کئی پرجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ایک بھاری عوامی ریلی سے خطاب کریں گے ۔
اس ریلی کے پیش نظر ایس ایس پی سیکورٹی جموں نے ایک ایڈوائزری میں کہا ہے ’’ریلی میں شرکت کرنے کے لئے کٹھوعہ، سانبہ، دریا توی کے پار سے جنوبی جموں اور اودھم پور، ریاسی، ڈوڈا، کشتواڑ اور رام بن اضلاع کے کچھ علاقوں کے لوگوں کا داخلہ اسٹیڈیم کے ڈوگرہ چوک کی طرف مین گیٹ سے ہوگا‘‘۔
ایڈوائزری میں کہا گیا’’شمالی جموں، راجوری، پونچھ، اودھم پور، ریاسی، ڈوڈہ، کشتواڑ، رام بن اضلاع سے آنے والے شرکا کا اسٹیدیم میں جی جی ایم سائنس کالج کی طرف سے داخل ہونے کی اجازت ہوگی‘‘۔
ایڈوائزری میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ ریلی کے آغاز سے قبل مقررہ وقت یعنی ساڑھے نو بجے صبح اسٹیدیم پر پہنچیں۔
لوگوں سے شناختی پروف جیسے آدھار کارڈ، الیکشن کارڈ، پین کارڈ یا کوئی دوسرا شناختی کارڈ اپنے ساتھ رکھنے کی تاکید کی گئی ہے ۔
ایڈوائزری میں اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے قبل لوگوں سے جامہ تلاشی کرنے والے سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ تعاون کرنے اور قطار میں اپنی بھاری کا انتظار کرنے کی اپیل کی گئی ہے ۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کو انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی طرف سے مقررہ پارکنگ جگہوں پر پارک کریں۔
ایڈوائزری میں لوگوں سے بیگ، ٹفن بکس، پانی کی بوتلیں، کمیرہ، کھانے پینے کی چیزیں، تیز دھار والے ہتھیار، سگریٹ، ماچس، لائٹر، چھتری، قابل اعتراض جھنڈے اور دیگر الیکٹرانک چیزیں ساتھ نہ رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ریلی کے دوران اپنے موبائل فون بند یا سائلنٹ موڈ پر رکھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ سڑک حادثہ‘ نوجوان جاں بحق۔رام بن میں چناب سے لاش برآمد

Next Post

بالائی علاقوں کے بعد میدانی حصوں میں بھی برف باری شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
وادی کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

بالائی علاقوں کے بعد میدانی حصوں میں بھی برف باری شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.