جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے، برازیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-20
in عالمی خبریں
A A
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

عدیس ابابا//
برازیل کے صدر لو لا دا سیلوا نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے۔
برازیلی صدر لو لا دا سیلوا نے افریقی یونین کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کا اندھا دھند قتل عام نسل کشی ہے۔
اسرائیل اس وقت غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے۔ اسرائیلی فورسز جو کچھ غزہ میں کر رہی ہیں یہ سپاہیوں کی سپاہیوں کے خلاف جنگ نہیں بلکہ انتہائی جدید اسلحے سے لیس فوج کی عورتوں اور بچوں کے خلاف جنگ ہے۔
برازیلی صدر کا مزید کہنا تھا کہ دنیا جو اس وقت دیکھ رہی ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ تاریخ اس وحشیانہ جنگ کی مثال پیش نہیں کرسکتی جس کا نشانہ عورتیں اوربچے ہوں۔ یہ ویسی صورتحال ہے جیسا ہٹلر نے یہودیوں کے ساتھ کیا تھا۔
غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر میں شروع ہونے والے اسرائیل کے حملوں میں اب تک 29 ہزار سے زائد فلسطینی مرد، خواتین اور بچے شہید ہوچکے ہیں اور ہزاروں زخمی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاج

Next Post

اسرائیل کے پاس ابھی پڑوسی ممالک سے تعلقات کی بحالی کا بہترین موقع ہے، امریکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

اسرائیل کے پاس ابھی پڑوسی ممالک سے تعلقات کی بحالی کا بہترین موقع ہے، امریکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.