ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دلتوں، قبائلیوں اور اونچی ذات کے غریبوں کے ساتھ خوفناک ناانصافی ہو رہی ہے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-20
in قومی خبریں
A A
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار

leader Rahul

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اقتدار میں پسماندہ لوگوں، دلتوں، قبائلیوں اور عام زمرے کے غریبوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہاکہ "ملک کے بجٹ کے ہر 100 روپے کے بدلے دو تہائی آبادی کا حصہ صرف 6 روپے ہے ۔ اس طبقے کے ساتھ ہونے والی خوفناک ناانصافی ملک کو اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے اور اسی لیے کانگریس مضبوط کرنے کی سمت میں کام کر رہی ہے ۔ ملک دو انقلابی قدم اٹھانے جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس ان طبقات کی بہبود کے لیے جو دو انقلابی قدم اٹھا رہی ہے ، ان میں پہلا قدم ذات پات کی مردم شماری ہے ، جو ملک کا ایکسرے ہوگا۔ دوسرا مرحلہ دولت اور وسائل کی نقشہ سازی ہے ، جس سے پتہ چلے گا کہ کس کے پاس کیا اور کتنا ہے ۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہاکہ "محروم آبادی کے دو تہائی کو ملک کی ترقی میں شراکت دار بنائے بغیر ہندوستان کی خوشحالی ناممکن ہے ۔ کانگریس ‘ہندوستان کے معماروں’ کے ساتھ انصاف کرکے ایک مضبوط اور خوشحال ہندوستان کی بنیاد رکھے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندیش کھالی جنسی ہراسانی کیس، عدالتی نگرانی میں تحقیقات کی درخواست مسترد

Next Post

اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.