پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-13
in مقامی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر/۱۲مارچ
جموںکشمیر کی راجدھانی سرینگر کے پارمپورہ علاقے میں ہفتے کی دوپہر کو رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بستی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
آگ کی اس واردات کے دوران۲۰کے قریب رہائشی ٹین شیڈ، ایک گودام ، ایک دکان اور ایک کار خاکستر ہو گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی دوپہر کو پارمپورہ سری نگر میں ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً پوری بستی کو لپیٹ میں لے لیا۔
ذرائع نے کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کے اہلکار فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران۲۰کے قریب ڈھانچے مکمل طورپر خاکستر ہوئے ہیں۔
ذرائع نے نے مزید بتایا کہ ایک درجن کے قریب فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا تاہم لاکھوں روپیہ مالیت کی گھریلو اشیاء تباہ وبرباد ہوئی۔
اُن کے مطابق بیس کے قریب رہائشی ڈھانچے خاکستر ہونے کے باعث درجنوں کنبے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ آتشزدگی کی اس بھیانک واردات کے دوران۲۰سے زائد رہائشی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
ابتدائی تفتیش میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے ۔پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سکول بس فیس کا تعین فیس فکزیشن کمیٹی کے دائرہ اختیار میں نہیں ‘عدالت جا سکتے ہیں‘

Next Post

پانچ ریاستوں میں شکست:کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
پانچ ریاستوں میں شکست:کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج

پانچ ریاستوں میں شکست:کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.